ETV Bharat / state

Firing in Srinagar: گولیوں کی آواز سے علاقے میں خوف

author img

By

Published : Dec 21, 2021, 10:46 PM IST

پولیس ذرائع نے بتایا کہ شام کے وقت پولیس اور سی آر پی ایف Police and CRPF کے دستے تھانے کے نزدیک گاڑیوں کی تلاشی Vehicle Checking لے رہے تھے، جس دوران ایک نجی گاڑی کو روکنے کا اشارہ کیا گیا۔ تاہم گاڑی میں سوار مشتبہ عسکریت پسندوں نے گولیاں چلائی Firing in Srinagar، جس کے جواب میں سیکورٹی دستوں نے بھی گولیاں چلائی۔

Firing in Srinagar: گولیوں کی آواز سے علاقے میں خوف
Firing in Srinagar: گولیوں کی آواز سے علاقے میں خوف

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے صورہ علاقے میں آج شام مقامی پولیس تھانے کے قریب گولیوں کی آواز سنائی Hearing Gunshots دی۔ جس کی وجہ سے علاقے میں خوف Fear in Srinagar کا ماحول پیدا ہو گیا۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ شام کے وقت پولیس اور سی آر پی ایف Police and CRPF کے دستے تھانے کے نزدیک گاڑیوں کی تلاشی Vehicle Checking لے رہے تھے، جس دوران ایک نجی گاڑی کو روکنے کا اشارہ کیا گیا۔ تاہم گاڑی میں سوار مشتبہ عسکریت پسندوں نے گولیاں چلائی Firing in Srinagar ، جس کے جواب میں سیکورٹی دستوں نے بھی گولیاں چلائی۔

بتایا جا رہا ہے کہ گاڑی تیز رفتار سے ناکہ سے بھاگ گئی۔ سیکورٹی فورسز Security Forces نے اس کا تعاقب کیا لیکن ابھی تک مشتبہ عسکریت پسند Suspected Militant بھاگنے میں کامیاب ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: اننت ناگ: گولیوں کی آواز سننے کے بعد سنتری نے جوابی فائرنگ کی

اس واقع کے فورا بعد سیکورٹی فورسز Security Forces نے تلاشی کارروائی Search Operation تیز کر دی تاہم علاقے میں افرا تفری پھیلنے کے بعد حالات معمول پر آگئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.