ETV Bharat / state

فاروق عبداللہ کی بجٹ 2021-22 اجلاس میں شرکت - مرکزی وزیر خزانہ

نیشنل کانفرنس کے سربراہ ڈاکٹر فاروق عبد اللہ نے پیر کو بجٹ اجلاس میں شرکت کی۔

فائل فوٹو
فائل فوٹو
author img

By

Published : Feb 1, 2021, 1:25 PM IST

Updated : Feb 1, 2021, 1:40 PM IST

گزشتہ برس کے بجٹ اجلاس میں فاروق عبداللہ شرکت نہیں کر پائے تھے۔ اُس وقت وہ نظر بند تھے۔

ادھر کانگریس کے سینیئر رہنما غلام نبی آزاد نے پہلے ہی بجٹ اجلاس سے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ آج کانگریس کے رکن پارلیمنٹ گرجیت اوجلہ سیاہ لباس پہن کر پارلیمنٹ آئے۔ کانگریس نے صدر کے خطاب کا بھی بائیکاٹ کیا تھا۔

ڈاکٹر فاروق عبداللہ سرینگر حلقے سے رُکن پارلیمان ہیں اور انہوں نے بجٹ اجلاس میں شرکت کی ہے۔

بجٹ 2021-22: وزیر خزانہ نرملا سیتارمن لائیو، بجٹ کی خاص باتیں

واضح رہے کہ 4 اور 5 اگست 2019 کی کی درمیانی شب کو جموں و کشمیر کے تین سابق وزرائے اعلیٰ فاروق عبداللہ، عمر عبداللہ، محبوبہ مفتی سمیت سینکڑوں ہند نواز سیاسی رہنماؤں کو حراست میں لیا گیا تھا۔ تینوں سابق وزرائے اعلیٰ پر پی ایس اے عائد کیا گیا تھا۔

Last Updated : Feb 1, 2021, 1:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.