ETV Bharat / state

Arrangements for Journalist Sajad Gul’s Exam: 'صحافی سجاد گل کو امتحانات میں شرکت کی سہولت فراہم کرنے کی ہدایت‘ - صحافی سجاد احمد ڈار عرف سجاد گل

جسٹس سنجے دھر کی عدالت نے درخواست پر سماعت کے بعد ہدایت جاری کرتے ہوئے سنٹرل جیل، کوٹ بھلوال، جموں کے سپرنٹنڈنٹ کو سنٹرل یونیورسٹی آف کشمیر کے ذریعہ چار مارچ 2022 سے منعقد کیے جانے والے ایم اے سی جے کے تیسرے سمسٹر امتحان میں گل کی حاضری کو آسان بنانے کے لیے ضروری انتظامات کرنے کی ہدایت دی۔ Necessary arrangements for journalist Sajad Gul’s exam

صحافی سجاد گل کو امتحانات میں شرکت کی سہولت فراہم کریں: جے کے ہائی کورٹ

author img

By

Published : Mar 4, 2022, 11:14 AM IST

جموں و کشمیر اور لداخ کے ہائی کورٹ نے سنٹرل جیل، کوٹ بھلوال، جموں کے سپرنٹنڈنٹ کو ہدایت دی ہے کہ وہ صحافی سجاد احمد ڈار عرف سجاد گل کی سنٹرل یونیورسٹی آف کشمیر کی طرف سے منعقد ہونے والے امتحان میں شرکت کے لیے ضروری انتظامات کریں۔ HC directs jail authorities to make arrangements for detained journalist’s exam

اس سلسلے میں جمعرات کو جسٹس سنجے دھر کی عدالت نے درخواست پر سماعت کے بعد ہدایت جاری کرتے ہوئے سنٹرل جیل، کوٹ بھلوال، جموں کے سپرنٹنڈنٹ کو سنٹرل یونیورسٹی آف کشمیر کے ذریعہ چار مارچ 2022 سے منعقد کیے جانے والے ایم اے سی جے کے تیسرے سمسٹر امتحان میں گل کی حاضری کو آسان بنانے کے لیے ضروری انتظامات کرنے کی ہدایت دی۔ Necessary arrangements for journalist Sajad Gul’s exam

واضع رہے، امثال 6 جنوری کو شاہ گنڈ حاجن، بانڈی پورہ کے سجاد گل کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب اس نے سرینگر میں ایک تصادم میں عسکریت پسند کی ہلاکت کے بعد خاندان کے افراد کے نعرے لگانے کی ویڈیو پوسٹ کی۔ Kashmiri Journalist Sajad Gul

تاہم، نو دن کی گرفتاری کے بعد، سنبل میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے 15 جنوری 2021 کو گل کی ضمانت منظور کر لی۔ بعد میں، اس پر پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا اور

واضح رہے کہ سجاد گل کے خلاف تین ایف آئی آر درج کی گئی تھیں۔ جس میں دو پولیس کی شکایت پر اور ایک مقامی تحصیلدار کی شکایت کے بعد درج کیا گیا تھا۔ بانڈی پورہ کے سمبل میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے 15 جنوری کو انہیں ضمانت دی تھی لیکن اگلے دن ان پر پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا اور جموں کے کوٹ بھلوال جیل منتقل کر دیا گیا۔ Kashmiri Journalist Sajad Gul Exams

مزید پڑھیں:Journalist Sajad Gul booked under PSA: صحافی سجاد گل پر پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج، جموں منتقل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.