ETV Bharat / state

سرینگر کے بمنہ علاقے میں انکاؤنٹر، ایک عسکریت پسند ہلاک - پی ایس آئی ارشد کا قاتل ہلاک

سرینگر شہر کی مضافات میں واقع بمنہ علاقے میں فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان جاری انکاؤنٹر میں ایک عسکریت پسند ہلاک ہو گیا ہے۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ہلاک شدہ عسکریت پسند پولیس آفیسر ارشد کے قتل میں ملوث تھا۔ ہلاک شدہ عسکریت پسندکی شناخت حبہ کدل سرینگر کے رہنے والے تنزیل کے طور پر کی گئی ہے۔

سرینگر کے بیمینا علاقے میں انکاؤنٹر، ایک عسکریت پسند ہلاک
سرینگر کے بیمینا علاقے میں انکاؤنٹر، ایک عسکریت پسند ہلاک
author img

By

Published : Oct 15, 2021, 7:27 PM IST

Updated : Oct 16, 2021, 12:56 PM IST

سرینگر کے بمنہ علاقے میں فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان جاری انکاؤنٹر میں ایک عسکریت پسند ہلاک ہو گیا ہے۔

کشمیر زون کے انسپکٹر جنرل آف پولیس وجے کمار کے مطابق تصادم کے دوران ایک پولیس آفیسر کو ہلاک کرنے والا عسکریت پسند ہلاک کیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ہلاک شدہ عسکریت پسند کا نام تنزیل، ساکن حبہ کدل سرینگر ہے۔

اُن کا مزید کہنا ہے کہ باوثوق ذرائع کی اطلاعات کے بنیاد پر پولیس نے علاقے کو محاصرے میں لیا اور پھر تصادم شروع ہوا۔

مزید تفصیلات کا انتظار

Last Updated : Oct 16, 2021, 12:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.