ETV Bharat / state

عارضی ملازمین کا خاموش احتجاج - فیشریز میں عارضی طور پر تعینات ہیں

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے شہر سرینگر میں آج محکمہ فیشریز سے وابستہ عارضی ملازمین نے اپنی مانگوں کو لے کر سرینگر کی پریس کالونی میں خاموش احتجاج کیا۔

عارضی ملازمین کا خاموش احتجاج
عارضی ملازمین کا خاموش احتجاج
author img

By

Published : Aug 6, 2020, 9:39 PM IST

عارضی ملازمین کے ہاتھوں میں پلے کارڈس موجود تھے، جن پر 'ہمارے ساتھ انصاف کرو' کے نعرے درج تھے۔ اس دوران ملازمین فورم کے صدر اطہر احمد نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عرصہ دراز سے ہم لوگ محکمہ فشریز میں عارضی طور پر تعینات ہیں۔

عارضی ملازمین کا خاموش احتجاج

ان کا الزام ہے کہ انہیں کئی برسوں سے ماہانہ اجرت نہیں دی گئی ہے۔ عید کے دن بھی انہیں اجرت واگذار نہیں کی گئی، جو افسوس کی بات ہے۔ اس سلسلے میں انہوں ڈائریکٹر فشریز سے اپیل کی ہے کہ انہیں جلد سے جلد مزکورہ محکمہ میں مستقل کیا جائے اور رکی ہوئی اجرت کو بھی واگزار کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.