ETV Bharat / state

اپوزیشن کا صدر کو خط لکھ کر محبوبہ مفتی کی رہائی کا مطالبہ - عمر عبداللہ

گزشتہ ہفتے مفتی پر عائد پبلک سیفٹی ایکٹ میں تین مہینے کی توسیع کی گئی۔ جس کے بعد اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اُن کی بیٹی التجا مفتی نے سماجی رابطے ویب سائٹ پر کہا تھا کہ 'میں انتظامیہ کے اس فیصلے سے بالکل بھی حیران نہیں ہوں۔

Eight Opposition parties write to President Ram Nath Kovind over detention of political leaders
آپوزیشن نے صدر کو خط لکھ کر محبوبہ مفتی کی رہائی کا مطالبہ کیا
author img

By

Published : May 12, 2020, 3:15 PM IST

Updated : May 12, 2020, 6:24 PM IST

حزب مخالف جماعتوں کے آٹھ رہنماؤں نے بھارت کے صدر رام ناتھ کووند کو خط لکھ کر جموں و کشمیر کی سابقہ وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی اور دیگر سیاسی اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

صدر کووند کو لکھے گئے خط میں ان رہنماؤں کا کہنا ہے کہ 'جب پورا ملک عالمی وبا کورونا وائرس سے جوجھ رہا ہے اور اس وائرس سے عوام میں کئی طریقے کے خدشات مرتب ہو رہے ہیں ایسے میں مقید رہنماؤں کی رہائی عمل میں لائی جانی چاہیے۔'

خط میں مزید لکھا گیا تھا کہ 'عالمی وبا کی وجہ سے دیگر ممالک بھی اپنی جیلوں سے قیدیوں کو رہا کر رہے ہیں اور ایسے میں محبوبہ جی کو قید میں رکھنا قبل مذمت ہے۔'

Eight Opposition parties write to President Ram Nath Kovind over detention of mehbooba mufti, others
آپوزیشن نے صدر کو خط لکھ کر محبوبہ مفتی کی رہائی کا مطالبہ کیا
Eight Opposition parties write to President Ram Nath Kovind over detention of mehbooba mufti, others
آپوزیشن نے صدر کو خط لکھ کر محبوبہ مفتی کی رہائی کا مطالبہ کیا

قبل ذکر ہے کہ گزشتہ ہفتے مفتی پر عائد پبلک سیفٹی ایکٹ میں تین مہینے کی توسیع کی گئی۔ جس کے بعد اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اُن کی بیٹی التجا مفتی نے سماجی رابطے ویب سائٹ پر کہا تھا کہ 'میں انتظامیہ کے اس فیصلے سے بلکل بھی حیران نہیں ہوں۔ دفعہ 370 کے غیر قانونی طور خاتمے کے بعد حق کی باتوں پر پابندی عائد کرنا اب معمول بن گیا ہے۔'

نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بھی محبوبہ مفتی پر پی ایس اے میں توسیع کی مذمت کی ہے۔

واضع رہے کی محبوبہ مفتی گزشتہ برس پانچ اگست سے قید میں ہیں۔

Last Updated : May 12, 2020, 6:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.