جموں و کشمیر میں آئے روز کووڈ 19 کے مثبت کیسز کی تعداد میں اضافہ پایا جارہا ہے، لیکن انتظامیہ لاک داؤن میں نرمی بھی کر رہی ہے، جس سے لوگوں میں تذبذب پیدا ہو گیا ہے۔
آج چیف سیکرٹری نے کووڈ 19 کی سنگین صورتحال کے بیچ رہنما خطوط جاری کئے جس کے تحت وادی کے دس میں سے آٹھ اضلاع جبکہ جموں کا ایک ضلع ریڈ زون قرار دیا گیا ہے۔
وادی کے آٹھ اضلاع ریڈ زون قرار، نئے رہمنا خطوط جاری
گزشتہ روز جموں و کشمیر انتظامیہ نے تمام سرکاری ملازمین کو دفاتر میں حاضر رہنے کی ہدایت جاری کی لیکن ملازمین کا کہنا ہے کہ ٹرانسپورٹ نہ ہونے کی وجہ سے ان کا دفتر پہنچنا مشکل ہے۔
وادی کے آٹھ اضلع ریڈ زون قرار، نئے رہمنا خطوط جاری