ETV Bharat / state

DSEK Change School Timings : کشمیر صوبے کے اسکولی اوقات کار میں تبدیلی

ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کشمیر نے کشمیر صوبے کے تمام اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی لائی DSEK Change School Timings ہے۔ سرینگر میں اسکول 9 بجے سے 3 بجے تک جبکہ میونسپل حدود کے باہر والے اسکول دس بجے سے 4 بجے تک کھلے رہے گئے۔

dsek-announces-change-in-school-timings-across-kashmir
کشمیر صوبے کے اسکولی اوقات کار میں تبدیلی
author img

By

Published : Apr 1, 2022, 10:40 PM IST

سرینگر: ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کشمیر نے اسکولی اوقات کار میں تبدیلی لائی ہے۔اس حوالے سے باضابطہ طور پر ایک حکم نامہ جاری کیا گیا ہے۔ DSEK Change School Timings

محکمے کی جانب سے جاری کردہ حکمنامے کے مطابق سرینگر میونسپل حدود میں آنے والے علاقوں میں اسکولی اوقات کار صبح 9 بجے سے سپہر 3بجے تک ہوں گے ، جبکہ میونسپل حدود کے باہر آنے والے دیگر علاقوں کے اسکولوں کا اوقات کار صبح 10 بجے سے سپہر 4 بجے رکھا گیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کشمیر نے تمام اسکولوں کو نئے اوقات کار پر سختی سے عمل پیرا رہنے کی تاکید کی ہے۔واضح ر ہے وادی کشمیر میں گزشتہ 2 برسوں کے زائد عرصے کے بعد یکم مارچ سے تمام اسکولوں کو کھول دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.