ETV Bharat / state

Dr Masood Principal GMC Srinagar: ڈاکٹر مسعود کو جی ایم سی پرنسپل کا چارج دیا گیا - گورنمنٹ میڈیکل کالج سرینگر

ڈاکٹر سامیہ رشید کی سبکدوشی کے بعد انتظامیہ نے ڈاکٹر مسعود تنویر کو عارضی طور پر گورنمنٹ میڈیکل کالج سرینگر کے نسپل کا چارج سونپ دیا ہے۔ Dr Masood Tanveer Principal GMC Srinagar

1
1
author img

By

Published : Nov 3, 2022, 2:02 PM IST

سرینگر: گورنمنٹ میڈیکل کالج سرینگر کے شعبہ میڈیسن کے سربراہ ڈاکٹر مسعود تنویر بٹ کو جمعرات کو کالج پرنسپل کا چارج سونپ دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر تنویر جی ایم سی سرینگر کے عارضی انتظامات کے تحت پرنسپل کے طور اپنا چارج سنبھالیں گے۔ اس سے قبل ڈاکٹر سامیہ رشید اس عہدہ پر کئی برسوں سے فائز تھیں۔ Dr Masood Tanveer Given additional charge of Principal GMC Srinagar

1
ڈاکٹر مسعود کو جی ایم سی پرنسپل کا چارج دیا گیا

اس حوالے سے باضابطہ طور ایک حکم نامے جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ’’یہ انتظام فی الحال عارضی بنیادوں پر کیا گیا ہے۔‘‘ حکمنامہ میں مزید کہا گیا ہے کہ ’’ڈاکٹر مسعود اس عہدے کی باقاعدہ تقرری تک اپنی تنخواہ اور گریڈ پر چارج سنبھالیں گے۔‘‘ Principal Government Medical College Srinagar

واضح رہے کہ ڈاکٹرمسعود تنویر جی ایم سی سرینگر میں شعبہ میڈیسن کے سربراہ کے طور اپنے فرائض انجام دے رہے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.