ETV Bharat / state

Srinagar City Developed یونیسکو کے تحت شہر سرینگر کو ترقی دی جارہی ہے، صوبائی کمشنر - UNESCOs Creative City Network

ڈویژنل کمشنر کشمیر پی کے پولے نے یونیسکو کے کریٹیو سٹی نیٹ ورک کے سلسلے میں ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ میٹنگ میں شہر سرینگر کی وراثت کے تحفظ کا جائزہ لیا گیا۔UNESCO’s Creative City Network

srinagar city
srinagar city
author img

By

Published : Dec 20, 2022, 8:18 PM IST

Updated : Dec 20, 2022, 8:59 PM IST

سرینگر:یونیسکو کے تخلیقی شہروں کے نیٹ کے حوالے سے صوبائی کمشنر پی کے پولے نے شہر سرینگر اور یہاں کی وراثت کے تحفظ کے لیے ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔UNESCO’s Creative City Network
اس میٹنگ میں مکانوں کی نشاندہی، بین الاقوامی تجارتی مرکز کا قیام ،ختم ہورہی دستکاریوں کے احیا ،جی آئی ٹیگینگ،دستکاریوں پر منبی سیلف ہیلپ گروپوں کی مالی مدد اور تاریخی بازاروں کی ترقی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پُرانے شہر کے عالی کدل اور زینہ کدل میں ورثے کی عمارتوں کو حاصل کرنے کے صوبائی کمشنر نے محکمہ ہینڈ لوم اینڈی کرافٹس کو صلاح دی کہ وہ ان مکانوں کو حاصل کرنے کے بجائے ان مالکان کو مذکورہ عمارتوں کے تحفظ کر کے تجارتی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی شرط کے ساتھ مراعات دے۔

مزید پڑھیں: World Heritage Week in Srinagar سرینگر میں ولڈ ہریٹیج ویک کا باقاعدہ آغاز کیا گیا

واضح رہے کہ منعقدہ میٹنگ میں ڈی سی سرینگر، بڈگام ،ایس ایم سی کمشنر، چیف ٹاؤن پلانر اور انٹیک کے علاوہ دیگر متعلقین نے بھی شرکت کی۔

Last Updated : Dec 20, 2022, 8:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.