دائریکٹر اسکل ڈیولپمنٹ نے اس موقع پر کہا کہ' یہ چھوٹی ھوپر گاڑیاں میونسپل کمیٹی پانپور کے لیے کافی مددگار ثابت ہو سکتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ان گاڑیوں کی مدد سے قصبہ کے ہر جگہ سے کوڑا کرکٹ اٹھانے میں مدد ملے گی۔ ڈائریکٹر نے مزید کہا کہ ان ھوپرس کی مدد سے قصبہ پانپور کو صاف و شفاف اور سرسبز بنایا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیں:
عوام نے اپنے مسائل درج کیے
میونسپل کمیٹی پانپور کے اہلکاروں نے ڈائریکٹر سجاد حسین کاشکریہ ادا کیا انہوں نے کہا کہ' ان چھوٹی ھوپر گاڑیوں سے ایک تو جلدی کام کر سکتے ہیں اور وہ ان جگہوں تک پہنچ سکتے ہیں جہاں بڑی گاڑی لے جانا ممکن نہیں تھا