ETV Bharat / state

ڈی ڈی سی انتخابات کا چوتھا مرحلہ : 249 امیدواروں کی قسمت داؤ پر - چوتھے مرحلے کے لئے پولنگ

چوتھے مرحلے میں جموں و کشمیر کے کل 280 ڈی ڈی سی حلقوں میں سے 34 حلقوں میں انتخابات ہیں۔ کشمیر کے 17 ڈی ڈی سی حلقوں میں 138 امیدوار میدان میں ہیں۔

چوتھے مرحلے میں کل 249 امدیدوار میدان میں

author img

By

Published : Dec 6, 2020, 8:05 PM IST

Updated : Dec 7, 2020, 7:19 AM IST

جموں و کشمیر میں ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل(ڈی ڈی سی) اور پنچایتی و بلدیاتی ضمنی انتخابات کے چوتھے مرحلے کی پولنگ کل صبح سات بجے سے دو بجے تک ہوگی۔

چوتھے مرحلے میں جموں وکشمیر میں 34 انتخابی حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے ، جن میں 249 امیدوار اپنی قسمت آزما رہے ہیں۔ واضح رہے کہ 17 انتخابی حلقے جموں میں ہیں جبکہ 17 کشمیر میں ہیں۔

چوتھے مرحلے میں کل 249 امدیدوار میدان میں

وہیں اگر امیدواروں کی بات کی جائےتو جموں میں 111 امیدوار انتخابی میدان میں ہیں جبکہ 138 امیدوار کشمیر سے ہیں۔

اس مرحلے میں جموں و کشمیر کے کل 280 ڈی ڈی سی حلقوں میں سے 34 حلقوں میں انتخابات ہونے جارہے ہیں۔ کشمیر صوبہ کے 17 ڈی ڈی سی حلقوں میں 138 امیدوار میدان میں ہیں، جن میں 48 خواتین ہیں، وہیں صوبہ جموں میں 11 امیدوار میدان میں ہیں، جن میں 34 خواتین شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیے
سرحد پار سے آئیں دو لڑکیاں گرفتار: فوج کا دعویٰ

چوتھے مرحلے کے لئے پولنگ 7 دسمبر کو صبح 7 بجے سے شروع ہو گی اور دو بجے تک لوگ ووٹ ڈال سکیں گے۔ کوڈ 19 وبائی بیماری کے پیش نظر پولنگ اسٹیشنوں پر ووٹ ڈالنے آنے والے ووٹروں سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے مناسب انتظامات کیے گئے ہیں۔

Last Updated : Dec 7, 2020, 7:19 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.