ETV Bharat / state

Dawar Village Awarded جموں و کشمیر کے داور گاؤں کو بیسٹ ٹوریسم ویلیج کا ایوارڈ دیا گیا - بیسٹ ٹوریسم ویلیج اوارڈ داور گاؤں کو

کشمیر جسے دنیاوی جنت تسلیم کیا جاتا ہے، آج اسی کشمیر کے ضلع بنڈی پورہ کے ایک دیہات گاؤں داور کو مرکز کی جانب سے بیسٹ ٹوریسم ویلیج کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔ اس ایوارڈ کو جموں و کشمیر انتظامیہ کے سیکرٹری سیاحت ڈاکٹر سید عابد رشید شاہ نے حاصل کیا۔ Dawar Best Tourism Village

Etv Bharatجموں و کشمیر کے داور گاؤں کو بیسٹ ٹوریسم ویلیج کا ایوارڈ دیا گیا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 27, 2023, 5:39 PM IST

جموں و کشمیر کے داور گاؤں کو بیسٹ ٹوریسم ویلیج کا ایوارڈ دیا گیا

سرینگر: کشمیر کو جہاں زمین پر جنت ہونے کا صرف حاصل ہے، تو وہیں امثال ضلع بنڈی پورہ کے ایک دیہات گاؤں داور کو مرکز کی جانب سے بیسٹ ٹوریسم ویلیج کا ایوارڈ دیا گیا ہے، جس سے وادی کی شان میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

دہلی میں منعقد ایک تقریب کے دوران مرکزی وزارت سیاحت نے شمالی کشمیر کے ضلع بنڈی پورہ میں واقع داور (گریز) کو بیسٹ ٹوریسم ویلیج کے ایوارڈ سے نوازہ ہے۔ اس ایوارڈ کو جموں و کشمیر انتظامیہ کی طرف سے، سیکرٹری سیاحت ڈاکٹر سید عابد رشید شاہ نے حاصل کیا۔
اس حوالے سے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ایک سینئر افسر نے کہا کہ "داور کو گولڈن کیٹیگری میں اوارڈ دیا گیا ہے۔ امثال گریز کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر کیا گیا، جس کے بعد دنیا بھر سے ٹورسٹ یہاں آئے۔ یہ ایوارڈ انتظامیہ اور عوام کی محنت کا نتیجہ ہے۔"

یہ بھی پڑھیں: پارلیمانی وفد کا لال چوک دورہ،مودی کی قیادت میں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن، ارکان پارلیمان
انہوں نے مزید کہا کہ"اس ایوارڈ کے بعد خطے میں سرحدی ٹوریسم کو فروغ ملے گا اور بین الاقوامی ٹرسٹس کی آمد میں بھی اضافہ ہوگا۔" واضح رہے امثال اب تک وادی کشمیر میں تقریباً 1.60 کروڑ ٹورسٹ آئے۔ ان میں تقریباً 40000 غیر ملکی بھی تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.