ETV Bharat / state

'بلٹ پروف گاڑیوں کی کلیرنس نہ ملنے پر پولیس پر تنقید'

پیپلز کانفرنس کے چیئرمین سجاد لون نے جموں و کشمیر پولیس کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ 'وہ گزشتہ کئی ماہ سے اپنی بلٹ پروف گاڑی کے سیکورٹی کلیرنس کے منتظر ہیں'۔

بلٹ پروف گاڑیوں کی کلیرنس نہ ملنے پر پولیس پر تنقید

author img

By

Published : Jun 3, 2021, 9:57 PM IST

سجاد لون نے ٹویٹر پر لکھا کہ 'ہم جانتے ہیں کہ آپ سیکورٹی کیسے استعمال کرتے ہیں۔ مجھے زیڈ پلس کیٹیگری کی سیکورٹی ہے۔ ایک نجی گاڑی خریدلی اور اس کو بلٹ پروف بنانے کے لئے چنڈی گڑھ کی ایک فیکٹری بھیجا، جہاں وہ آج تک پڑی ہے، کیونکہ پولیس کے اے ڈی جی سیکورٹی نے اس کو کلیرنس نہیں دی ہے۔'

بلٹ پروف گاڑیوں کی کلیرنس نہ ملنے پر پولیس پر تنقید
بلٹ پروف گاڑیوں کی کلیرنس نہ ملنے پر پولیس پر تنقید

انہوں نے مزید لکھا کہ 'تین ماہ سے اے ڈی جی سیکیورٹی نے کلیرنس کے لئے دستخط نہیں کیے۔ یہ ایک ایسے شخص کے ساتھ کیا جارہا ہے جس کے پاس بظاہر زیڈ پلس سیکورٹی ہے، کم سیکورٹی والے افراد کے ساتھ آپ کیا کریں گے'۔

سجاد لون کے ٹویٹ کے ردعمل میں سابق وزیر اعلٰی عمر عبداللہ نے کہا کہ 'وہ ان کی باتوں سے متفق ہیں۔ عمر عبداللہ نے مزید لکھا کہ نیشنل کانفرنس بھی اپنے سینئر عہدیداروں کے لئے دو بلٹ پروف گاڑیاں لانا چاہتے ہیں، لیکن ہماری درخواست انتظامیہ کے کسی دفتر کے ڈیسک پر دھول چاٹ رہی ہے۔'

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.