ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: کووڈ-19 کے 234 نئے کیسز، چار مزید ہلاکتیں - kashmir latest

جموں وکشمیر میں آج کورونا وائرس کے 234 نئے پازیٹیو کیسز پائے گئے ہیں۔

کووڈ 19 کے 234 نئے کیسز، 4 تازہ اموات
کووڈ 19 کے 234 نئے کیسز، 4 تازہ اموات
author img

By

Published : Dec 29, 2020, 10:12 PM IST

تفصیلات کے مطابق جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے 234 نئے کیسز کے ساتھ ہی کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 20 ہزار 560 ہوگئی ہے۔ نئے پائے گئے کیسز میں 131 کا تعلق وادی کشمیر سے ہے اور 103کا تعلق جموں صوبے سے ہے۔ علاوہ ازیں 4 افراد کی کورونا سے موت واقع ہوئی ہے، جن میں سے 2 کشمیر سے اور دو خطے جموں سے ہے۔

حکام نے بتایا کہ آج 299 افراد شفایاب ہوئے ہیں اور انہیں مختلف ہسپتالوں سے رخصت کیا گیا ہے۔ صحتیاب افراد میں 159 افراد کا تعلق خطے جموں سے ہے اور 140 کا تعلق کشمیر خطے سے ہے۔

کووڈ 19 کے 234 نئے کیسز، 4 تازہ اموات
کووڈ 19 کے 234 نئے کیسز، 4 تازہ اموات

کامیاب امیدواروں کو 'اپنی پارٹی' میں شامل ہونے کے لیے مجبور کیا جارہا ہے: محبوبہ مفتی

حکومت کی طرف سے جاری کیے گئے روزانہ میڈیا بلیٹن میں بتایا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے1,20,527معاملات سامنے آئے ہیں جن میں سے3,088سرگرم معاملات ہیں ۔ اَب تک1,15,560اَفراد صحتیاب ہوئے ہیں ۔جموں وکشمیر میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد1,879تک پہنچ گئی ،جن میں سے 1,185کا تعلق کشمیر صوبہ سے اور 694 کا تعلق جموں صوبہ سے ہے۔

بلیٹن میں مزید کہا گیا ہے کہ اب تک 37,68,849ٹیسٹوں کے نتائج دستیاب ہوئے ہیں جن میں سے 29دسمبر 2020 ئ کی شام تک 36,48,322نمونوں کی رِپورٹ منفی پائی گئی ہے ۔علاوہ ازیں اَب تک8,75,756افراد کو نگرانی میں رکھا گیا ہےConclusion:234نئے مثبت معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک1,15,560مریض شفایاب ہو گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.