ETV Bharat / state

Covid Lockdown in Kashmir: وادی میں کورونا لاک ڈاؤن سے زندگی مفلوج - اضلاع میں مکمل بندشیں عائد

سرینگر کے ساتھ تمام نو اضلاع میں مکمل بندشیں عائد ہے جس سے دکانیں، تجارتی مراکز بند ہے جبکہ گاڑیوں کی آمدو رفت سڑکوں سے غائب ہے۔ Life remains paralyzed in Kashmir valley

وادی میں کورونا لاک ڈاؤن سے زندگی مفلوج
وادی میں کورونا لاک ڈاؤن سے زندگی مفلوج
author img

By

Published : Jan 31, 2022, 10:07 AM IST

وادی کشمیر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے انتظامیہ کی جانب سے عائد لاک ڈاؤن آج تیسرے روز بھی جاری ہے۔ Covid Lockdown in Kashmir

سرینگر کے ساتھ تمام نو اضلاع میں مکمل بندشیں عائد

سرینگر کے ساتھ تمام نو اضلاع میں مکمل بندشیں عائد ہے جس سے دکانیں، تجارتی مراکز بند ہے جبکہ گاڑیوں کی آمدو رفت سڑکوں سے غائب ہے۔

شہر سرینگر کی سڑکیں اور بازار ویران نظر آرہے ہیں کیونکہ لوگ گھروں میں ہی محصور ہے۔

انتظامیہ نے جموں و کشمیر میں ہر ہفتے جمعہ کے دو بجے سے سوموار کے صبح چھ بجے لاک ڈاؤن کا نفاذ عمل میں لایا ہے تاہم ایمرجینسی سروس پر کوئی پابندی نہیں ہے۔

جموں و کشمیر میں آئے روز تین ہزار سے زائد کورونا وائرس کے مثبت کیسز درج کئے جارہے ہیں۔ Covid 19 Surge In JK

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ موجودہ تیسری لہر میں کیسز کی تعداد میں فروری کے دوسرے ہفتے کے بعد کمی واقع ہوگئی جس دوران لوگوں سے کووڈ 19 ایس او پیز کی پاسداری کرنے کی تلقین کی ہے۔ Follow Covid SOPs

یہ بھی پڑھیں : Covid Surge in JK جموں وکشمیر میں مزید 4615 افراد مثبت

وہیں تجار، تعلیمی اداروں کے مالکان اور طبی ماہرین کا بھی ماننا ہے کہ انتظامیہ کو لاک ڈاؤن عائد نہیں کرنا چاہئے جبکہ کووڈ مخالف ویکسنیشن میں تیزی لانے چاہئے اور ایس او پیز کی پاسداری پر عمل آوری کرانی چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.