ETV Bharat / state

سرینگر: فوج کی جانب سے کووڈ کیئر سینٹر قاٸم - بہترین ڈاکٹروں کی خدمات

آرمی کے ایک افسر نے بتایا کہ ضلع انتظامیہ کے تعاون سے انڈین آرمی لوگوں تک یہ سہولت فراہم رکھے گی۔

Covid care center
کوڈ کیئر سنٹر
author img

By

Published : May 5, 2021, 10:40 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر کے مضافتی علاقہ رنگریٹ سرینگر میں آرمی کی طرف سے وادی کے عوام کے لیے خاص کر سرینگر کے لوگوں کے لیے 220 بیڈ والا کووڈ سینٹر قاٸم کیا گیا جس میں 20 بیڈ ایسے ہوں گے جو سنگین مریضوں کو دیکھیں گے۔

کوڈ کیئر سنٹر

اس دوران رنگریٹ ہیلتھ کوآرڈینیٹر ڈاکٹر نذیر اور اومیش نے اسے عوام کے لیے رکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہاں بہترین ڈاکٹروں کی خدمات میسر ہوں گی۔

آرمی کے ایک افسر نے بتایا کہ ضلع انتظامیہ کے تعاون سے آرمی لوگوں تک یہ سہولت فراہم رکھے گی۔ اس کووڈ سینٹر میں مریضوں کے آنے جانے کے لیے ٹرانسپورٹ بھی میسر ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.