ETV Bharat / state

COVID-19 Vaccination For Children جموں وکشمیر میں بچوں کے لیے آج سے ٹیکہ کاری

جموں و کشمیر میں 15سے 18 سال کے زمرے میں آنے والے 8 لاکھ 33 ہزار بچوں کق ٹیکہ دینے کے لیے 933 مراکز قائم کئے گئے ہیں۔ اس ضمن میں جموں میں 419 اور کشمیر میں 514 مراکز قائم کئے گئے ہیں۔ وہیں روازنہ کی بنیاد پر 70 سے 80ہزار بچوں کو ٹیکہ دینے کا ہدف مقرر کیا گیا یےVaccination For Children Aged 15-18 Starts Today۔

جموں وکشمیر میں 15سے 18 برس کے بچوں کو آج سے ٹیکہ کاری عمل میں لایا جارہا ہے

author img

By

Published : Jan 3, 2022, 12:39 PM IST

15 سے 18 سال تک کی عمر کے بچوں کو ویکسنیشن کے دائرے میں لانے کی خاطر ملک بھر کے علاوہ جموں و کشمیر میں بھی آج سے باضابطہ طور ٹیکہ کاری مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سرمائی داراحکومت جموں کے گاندھی نگر ہائر سینکڈری اسکول میں ایل جی منوج سنہا نے جبکہ کشمیر میں صحت و طبی تعلیم کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری وویک بھردواج نے گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول کوٹھی باغ میں ٹیکہ کاری کیمپ کا آغاز کیا Vaccination For Children۔

جموں و کشمیر میں 15 تا 18 برس کے تقریباً 8 لاکھ 33 ہزار بچوں کو ٹیکہ دینے کے لیے 933 مراکز قائم کئے گئے ہیں۔ اس ضمن میں جموں میں 419 اور کشمیر میں 514 مراکز قائم کئے گئے ہیں۔ وہیں روازنہ کی بنیاد پر 70 سے 80 ہزار بچوں کو ٹیکہ دینے کا ہدف مقرر کیا گیا یے۔

بھارت بائیوٹیک نے بچوں کےلیے مخصوص ٹیکہ بنایا ہے۔ موجودہ حالات میں کورونا کے نئے ویریئنٹ اومیکرون کی لہر کے بیچ 15 تا 18 سال تک کی عمر کے بچوں ٹیکہ دیا جارہا ہے۔ Vaccination For Children۔

یہ بھی پڑھیں : Vaccination of children aged between 15 and 18 begins today: آج سے بچوں کو لگائی جائے گی ویکسین، رجسٹریشن کا آغاز

مذکورہ عمر کے سبھی بچوں کو ٹیکہ کاری مہم کے دائرے میں لانے اور اس سے کامیاب بنانے کی خاطر وادی کشمیر کے سبھی اسکولوں اور کوچنگ مراکز میں زیر تعلیم طلبا کے بارے میں جانکاری حاصل کی جارہی ہے۔جبکہ محکمہ صحت نے ٹیکہ کاری کے اس عمل کو احسن طریقے سے انجام دینے کے لیے اپنے طبی اور نیم طبی عملے کو تیار رکھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.