ETV Bharat / state

جموں و کشمیر میں کورونا کے 1144 کیسز درج - kashmir Covid deaths

جموں کشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 1144 نئے مثبت معاملے درج ہوئے ہیں جس کے ساتھ ہی کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 44 ہزار 21 ہوگئی ہے۔

جموں و کشمیر میں کورونا کے 1144 کیسز درج

author img

By

Published : Apr 16, 2021, 9:00 PM IST

تازہ 1144 کیسز میں سے 414 کا تعلق جموں خطے سے ہے جبکہ 730 کا تعلق کشمیر وادی سے ہے۔ اس کے علاوہ 2 افراد کی موت ہوئی ہے۔

ضلع وار تفصیلات فراہم کرتے ہوئے حکام نے بتایا کہ ضلع سرینگر میں 407 کیسز درج ہوئے ہیں. وہیں ضلع بارہمولہ میں 89، بڈگام میں 97، پلوامہ میں 45، کپواڑہ میں 11، اننت ناگ میں 30، بانڈی پورہ میں 12، گاندربل میں 5، شوپیاں میں 1 اور کولگام میں 33 مثبت معاملات سامنے آئے ہیں۔

خطے جموں کے ضلع جموں میں 223، ادھمپور میں 29، راجوری میں 33، ڈوڈہ میں 10، کھٹوعہ میں 32، سانبہ میں 23، کشتواڑ میں 4، پونچھ میں 6، رامبن میں 11 اور ریاسی میں 43 کیسز پائے گئے ہیں۔

حکام نے بتایا کہ جموں و کشمیر میں دو افراد کی کورونا سے موت ہوئی ہے۔ ان میں سے ایک جموں سے ہے جبکہ ایک کشمیر وادی سے ہے۔ ان دو اموات کے ساتھ ہی مرنے والوں کی تعداد 2048 ہوگئی ہے۔

حکام نے بتایا کہ 487 مریض صحتیاب ہو گئے ہیں اور انہیں مختلف ہسپتالوں سے رخصت کیا گیا ہے۔ صحتیاب مریضوں میں 116 جموں سے ہیں جبکہ 371 کا تعلق کشمیر وادی سے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.