ETV Bharat / state

کوروناوائرس: جموں و کشمیر میں 28 ہزار کا ہندسہ عبور

آج جموں سے 100 اور کشمیر سے 349 افراد کو کورونا سے متاثر پایا گیا۔ خطہ میں کورونا کے سرگرم کیسز کی کل تعداد 6985 ہے۔ جبکہ اس وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 542 ہو گئی ہے۔

کوروناوائرس: جموں و کشمیر میں 28 ہزار کا ہندسہ عبور
کوروناوائرس: جموں و کشمیر میں 28 ہزار کا ہندسہ عبور
author img

By

Published : Aug 16, 2020, 7:02 PM IST

جموں وکشمیر میں آج ناول کوروناوائرس کے 449 مثبت معاملے درج کئے گئے جن میں 76 مسافر بھی شامل ہیں۔ تازہ معاملات کے ساتھ ہی جموں و کشمیر میں کووڈ-19 کے متاثرین کی تعداد 28470 ہوگئی۔ جبکہ اس وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 542 ہو گئی ہے۔

آج جموں سے 100 اور کشمیر سے 349 افراد کو کورونا سے متاثر پایا گیا۔ خطہ میں کورونا کے سرگرم کیسز کی کل تعداد 6985 ہے۔

میڈیا بلیٹن میں جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق سرینگر میں 129، بارہمولہ 42، کولگام 0، شوپیاں 5، اننت ناگ 23، کپواڑہ 27، پلوامہ 24، بڈگام 31، بانڈی پورہ 43، گاندربل 25، جموں 58، کٹھوعہ 8، راجوری 6، ادھم پور 3، رامبن 0، سامبا 8، کشتواڑ 0، ڈوڈہ میں 3 اور ریاسی میں 7 مثبت معاملوں کی تصدیق ہوئی۔

کوروناوائرس: جموں و کشمیر میں 28 ہزار کا ہندسہ عبور
کوروناوائرس: جموں و کشمیر میں 28 ہزار کا ہندسہ عبور

کشمیر میں سری نگر 6915 معاملات کے ساتھ سرفہرست ہے۔ بارہمولہ میں 2429، کلگام 1697، شوپیان 1570، اننت ناگ 1772، پلوامہ 2053، کپواڑہ 1525، بڈگام 1787، بانڈی پورہ 1426 اور گاندربل میں 919 کیسز درج کئے گئے ہیں۔

جموں صوبے میں جموں ضلع میں 1965، راجوری 786، رامبن 624، کٹھوعہ 663، ادھم پور 649، سامبا 567، ڈوڈہ 337، پونچھ 328، ریاسی 277 اور کشتواڑ میں 181 کیسز ہیں۔

نئے کیسز کے ساتھ ہی جموں و کشمیر میں متاثرین کی مجموعی تعداد 27489 ہو گئی، جس میں کشمیر میں 21320 اور جموں میں 6169 کیسز شامل ہے۔

دریں اثنا آج کووڈ-19 کے مزید 267 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں اور انہیں مختلف اسپتالوں سے فارغ کردیا گیا ہے۔ ان میں جموں سے 97 اور کشمیر سے 170 افراد شامل ہے۔ صحتیاب ہو چکے افراد کی کل تعداد 20943 ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پانچ ماہ بعد مذہبی مقامات کھلنے سے لوگوں میں مسرت

انتظامیہ کی جانب سے جاری کی گئی ایڈوائزی میں عوام کو یہ مشورہ دیا گیا ہےکہ وہ وقتاً فوقتاً حکومت کی طرف سے جاری کردہ مشوروں پر سختی سے عمل کریں۔ پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے لئے حکومت کی طرف سے روزانہ میڈیا بلیٹن کے ذریعہ جاری کردہ معلومات پر ہی انحصار کریں۔

لوگوں کو یہ بھی مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ افواہوں کو پھیلانے سے باز رہیں اور ان پر کوئی دھیان نہ دیں۔

کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں لوگ ٹول فری نمبر 108 پر کال کرکے اپنے دروازوں پر مفت ایمبولینس خدمات حاصل کرسکتے ہیں۔ جبکہ حاملہ خواتین اور بیمار شیرخوار ٹول فری نمبر 102 پر فون کرکے مفت ایمبولینس خدمات حاصل کرسکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.