ETV Bharat / state

Congress Party Protest against Acid Attack:  سرینگر میں تیزاب حملے کے خلاف کانگریس کا احتجاج

author img

By

Published : Feb 8, 2022, 7:57 AM IST

کانگریس پارٹی کے کارکنوں نے پیر کے روز یہاں پریس کالونی میں چند روز قبل ایک دوشیزہ پر تیزاب پھینکنے کے واقعے کے خلاف احتجاج درج کیا۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ متاثرہ بچی کو نوکری فراہم کرے۔Recent Acid attack in Srinagar

سرینگر میں  تیزاب حملے کے خلاف کانگریس کا احتجاج

کانگریس پارٹی کے کارکنوں نے پیر کے روز یہاں پریس کالونی میں چند روز قبل ایک دوشیزہ پر تیزاب پھینکنے کے واقعے کے خلاف احتجاج درج کیا۔ Recent Acid Attack in Srinagar

احتجاجی ’ملزموں کو سزا دو‘، ’بچیوں کو حفاظت دو‘ جیسے نعرے لگارہے تھے اور انہوں نے حکومت سے متاثرہ لڑکی کو سرکاری نوکری فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔ Congress workers protest against recent acid attack in Srinagar انہوں نے حکومت سے سرینگر کے نوہٹہ علاقے میں واقع تاریخی جامع مسجد میں نماز ادا کرنے کی اجازت دینے کا بھی مطالبہ کیا۔ Congress workers staged a protest demonstration

اس موقع پر ایک احتجاجی نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ اسلام میں بیٹی کا مقام انتہائی اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ 'ہمارا سماج میں کئی طرح کی برائیاں پیدا ہوگئی ہیں اور بیٹیاں محفوظ نہیں ہیں۔ اکثر اس طرح کے واقعات رونما ہورہے ہیں۔ احتجاجی نے بتایا کہ وہ متاثرہ کے گھر جاکر اہلخانہ سے ملاقات کی۔ ان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا اور ہرممکن مدد کا تیقن دیا۔

یہ بھی پڑھیں : BJP Rally Against Acid Attack in Srinagar: تیزاب حملے کے خلاف کپواڑہ میں بی جے پی کی ریلی

انہوں نے کہا کہ ہم حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ متاثرہ بچی کو نوکری فراہم کرے تاکہ وہ اپنے گھر کو چلا سکے۔ ان کا یہ بھی مطالبہ تھا کہ سرینگر کی تاریخی مسجد میں نماز ادا کرنے کی اجازت دی جانی چاہئے جو کافی وقت سے بند ہے۔ provide jobs to the victim on humanitarian ground

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.