ETV Bharat / state

حد بندی کمیشن میں شرکت کا فیصلہ قیادت کرے گی: پی ڈی پی ترجمان

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) نے کہا ہے کہ حد بندی کمیشن کے متعلق جموں و کشمیر کے عوام میں تحفظات ہیں اور اس کمیشن کے قیام کے متعلق بھی مختلف سوال پیدا ہوئے ہیں۔

حد بندی کمیشن پر لوگوں میں تحفظات، شرکت کا فیصلہ قیادت کرے گی: پی ڈی پی

author img

By

Published : Jul 2, 2021, 6:36 PM IST

Updated : Jul 2, 2021, 8:48 PM IST

پی ڈی پی ترجمان سہیل بخاری نے بتایا کہ کمیشن سے ملاقات میں شرکت کے متعلق پارٹی کی قیادت فیصلہ کرے گی۔

حد بندی کمیشن پر لوگوں میں تحفظات، شرکت کا فیصلہ قیادت کرے گی: پی ڈی پی

غور طلب ہے کہ حد بندی کمیشن کا وفد 6 جولائی سے جموں و کشمیر کا دورہ کر رہی ہے جس دوران کمیشن کے ممبران سیاسی جماعتوں کے لیڈران کے علاوہ ضلع ترقیاتی کمشنروں کے ساتھ بھی سات نئے اسمبلی حلقوں کے قیام کے متعلق تبادلہ خیال کرے گا۔

پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی گزشتہ دو روز سے ’فئیر ویو‘ رہائش گاہ میں پارٹی لیڈران سے ملاقات کر رہی ہے۔

سہیل بخاری کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ملاقات کے بعد پارٹی صدر نے ممبران سے سیاسی و دیگر امور پر گفتگو کی۔

مزید پڑھیں؛ حدبندی کمیشن پر وادی میں خدشات کیوں ہیں؟

انکا کہنا تھا کہ اسمبلی الیکشن میں پارٹی صدر نے صاف کہا ہے کہ وہ خود حصہ نہیں لیے گیں تاہم پارٹی کے ممبران اس میں مقابلہ کریں گے جس وقت بھی الیکشن منعقد کئے جائیں گے۔

انکا مزید کہنا تھا کہ پی ڈی پی گپکار الائنس کا حصہ ہے اور اس کا حصہ بن کر رہے گی۔

Last Updated : Jul 2, 2021, 8:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.