ETV Bharat / state

ڈی ڈی سی انتخابات: زمیندار فورم کی سرگرمیوں کا آغاز - zamindar forum

ہندواڑہ میں ڈی ڈی سی انتخابات کے لیے جموں و کشمیر زمیندار فورم نے سرگرمیاں شروع کردی ہیں۔

زمیندار فورم کی سرگرمیوں کا آغاز
زمیندار فورم کی سرگرمیوں کا آغاز
author img

By

Published : Nov 14, 2020, 7:42 PM IST

زمیندار فورم کے صدر عبدالحیمد ملک نے پریس کا نفرنس میں کہا کہ 'وہ ڈی ڈی سی الیکشن میں حصہ لینے کے لیے ہر نشست پر امیداوار اتارے گی۔

زمیندار فورم کی پریس کانفرنس

پریس کانفرنس میں بتایا گیا کہ 'زمیندار فورم نے راجوار نشست پر حمید ملک، چاڈورہ سے ڈاکٹر شیخ وسیم، ماور سے ڈاکٹر یاسین، نطنوسہ سے مفتی ہلال ڈی ڈی سی الیکشن میں حصہ لیں گے۔

زمیندار فورم کے صدر نے کہا کہ 'ان کے جو بھی امیدوار میدان میں آئیں گے وہ اس بات کا عہد کریں گے کہ وہ یہ الیکشن ان لوگوں کے خلاف لڑیں گے جو لوگوں کو تقسیم کرنے والی پالیسی پر چلتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 'زمیندار فورم ڈی ڈی سی الیکشن میں حصہ بڑھ چڑھ کر لے گی اور اپنے اسی ایجنڈا پر لڑے گی کہ عام لوگوں بالخصوص زمینداروں کی آواز اور عام عوام کی آواز بننے اور ان کے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کرے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.