ETV Bharat / state

سرینگر میں پُر تشدد مظاہرے - صورہ

جموں و کشمیر میں سرینگر کے علاقے صورہ میں جمعہ کی نماز کے بعد سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے مابین پُرتشدد جھڑپیں ہوئی ہیں۔

سرینگر میں پُر تشدد مظاہرے
author img

By

Published : Aug 24, 2019, 12:06 AM IST

Updated : Sep 28, 2019, 1:34 AM IST

اطلاعات کے مطابق نماز جمعہ کے بعد مقامی افراد جن میں مرد و خواتین شامل تھے پُرامن مظاہرہ کیا جو بعد میں پرتشدد رخ اختیار کرگیا۔

سرینگر میں پُر تشدد مظاہرے

احتجاجی مظاہرین نے مرکزی حکومت کے خلاف نعرہ بازی کی جبکہ وہ آرٹیکل 370 کی منسوخی سے سخت ناراض تھے۔
اطلاعات میں بتایا گیا کہ مظاہرین کی جانب سے سیکوریٹی فورسس پر پتھراؤ بھی کیا گیا، وہیں سکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس اور پیلٹ گن کا استمعال کیا۔
واضح رہے کہ 5 اگست کو جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیٹ کے خاتمے کے بعد وادی میں انٹر نیٹ، براڈ بیںڈ کے علاوہ تمام مواصلاتی نظام کو بند کردیا گیا اور وادی میں کرفیو جیسی پابندیاں عائد کی گئی ہے جو آج مسلسل 19 ویں روز بھی جاری ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 1:34 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.