ETV Bharat / state

Dr.Darakshan Andrabi Granted MoS Status: ڈاکٹر درخشاں اندرابی کا عہدہ وزیر مملکت کے درجے کے برابر

جموں و کشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا۔ اس حوالے سے جموں و کشمیر انتظامیہ نے جموں و کشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن کو وزیر مملکت کے مساوی درجہ دینے کی منظوری دے دی ہے۔ Dr.Darakshan Andrabi Granted MoS Status

chairperson-j-and-k-waqf-board-dr-darakshan-andrabi-granted-mos-status
ڈاکٹر درخشاں اندرابی کا عہدہ وزیر مملکت کے درجے کے برابر
author img

By

Published : Apr 9, 2022, 3:25 PM IST

سرینگر:جموں و کشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا۔ اس حوالے سے یوٹی انتظامیہ نے جموں و کشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن کو وزیر مملکت کے مساوی درجہ دینے کی منظوری دے دی ہے۔Dr.Darakshan Andrabi Granted MoS Status

chairperson-j-and-k-waqf-board-dr-darakshan-andrabi-granted-mos-status
ڈاکٹر درخشاں اندرابی کا عہدہ وزیر مملکت کے درجے کے برابر
عمومی انتظامی محکمہ کے پرنسپل سکریٹری منوج کمار دویدی کی جانب سے حکم نامہ زیر نمبر 409-JK(GAD) کے مطابق ڈاکٹر درخشاں اندرابی، چیئرپرسن جموں و کشمیر وقف بورڈ کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہونے کو منظوری دی جاتی ہے۔ آرڈر میں محکمہ ہاسپٹلٹی اینڈ پروٹوکول کو ہدایت جاری کی گئی ہے۔
واضح رہے حال ہی میں اقلیتی امور کی مرکزی وزارت نے غیر معمولی احکامات صادر کرتے ہوئے ڈاکٹر درخشاہ اندرابی کو جموں وکشمیر وقف بورڈ میں بحثیت چیئرپرسن تعیناتی عمل میں لائی جب کہ وقف بورڈ کی انتظامیہ چلانے کے لیے چار ممبران کو بھی نامزد کیا گیا۔

مزید پڑھیں:

جموں و کشمیر کا خصوصی درجہ واپس لینے کے بعد وقف بورڈ جو کہ خود مختار ادارہ ہے جس کا اپنا آئینہ ہے، وہ بھی 31 اکتوبر 2019 کو جموں و کشمیر تنظیم نو قانون کے نافذ ہونے کے بعد منسوخ ہوگیا تھا اور گذشتہ دو برسوں سے وقف بورڈ بغیر سربراہ اور ممبران کے اپنی خدمات انجام دے رہا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.