ETV Bharat / state

Har Ghar Jhanda Programme: جموں و کشمیر میں "ہرگھر جھنڈا"سرکلر جاری - عالمی یوم یوگا کشمیر میں

عمومی انتظامی محکمہ کے پرنسپل سیکریٹری منوج کمار دیویدی نے سرکلر جاری کرتے ہوئے جموں و کشمیر میں یوگا کے عالمی دن کی تقریبات اور" ہر گھر جھنڈا" پروگرام میں اسٹیک ہولڈرز سے بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کو کہا ہے۔ Har Ghar Jhanda Program In J&K

celebration-of-international-day-of-yoga-and-har-ghar-jhanda-program-in-j-and-k
جموں و کشمیر میں "ہرگھر جھنڈر"سرکلر جاری
author img

By

Published : May 23, 2022, 6:18 PM IST

سرینگر: اس یوم آزادی کے موقع پر شہریوں میں حب الوطنی کا جذبہ پیدا کرنے کے لیے وزارت ثقافت اور سیاحت نے 'ہر گھر جھنڈا' مہم شروع کرے گی جس کے تحت لوگوں کو 15 اگست کو اپنے گھروں پر بھارتی جھنڈا لہرانے کی تلقین کی جائے گی۔Har Ghar Jhanda Program In J&K

celebration-of-international-day-of-yoga-and-har-ghar-jhanda-program-in-j-and-k
جموں و کشمیر میں "ہرگھر جھنڈر"سرکلر جاری
انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ حکم کے مطابق یہ پہل آزادی کا امرت مہوتسو جشن اور بھارت کی آزادی کے 75 سال کی یادگار کا حصہ ہوگا۔ اس سلسلے میں پرنسپل سکریٹری منوج دیویدی نے اسٹیک ہولڈرز سے کہا کہ وہ عالمی یوم یوگا اور " ہر گھر جھنڈا" پروگرام میں سرگرمی سے حصہ لیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.