ETV Bharat / state

CBK Produces Charge Sheet کرائم برانچ کشمیر نے فرضی سول انجینئر کے خلاف چارج شیٹ پیش کیا - سرینگر میں فرضی سول انجینئر کے خلاف چارج شیٹ

کرائم برانچ کشمیر نے فرضی سول انجینئر کے خلاف دھوکہ دہی کے معاملے میں عدالت مجاز میں چارج شیٹ پیش کیا ہے۔ کرائم برانچ کشمیر کی اکنامک آفینس ونگ نے معاملے کی باریک بینی سے تحقیقات کی جس دوران معلوم ہوا ہے کہ راجندر پنڈتا اپنے آپ کو سول انجینئر کے طور پر پیش کرکے لوگوں کو بلڈنگ پرمشن فراہم کرنے کے عوض اُن سے بھاری مقدار میں رقومات اینٹھ لیتا تھا۔ charge sheet against accused For Posing As Engineer

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 10, 2022, 2:10 PM IST

سری نگر: کرائم برانچ کشمیر نے فرضی سول انجینئر کے خلاف دھوکہ دہی کے معاملے میں عدالت مجاز میں چارج شیٹ پیش کیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ فرضی سول انجینئر راجندر پنڈتا عرف راجو ساکن جموں کے خلاف سری نگر کی ایک عدالت میں چارج شیٹ دائر کیا گیا۔Building permission fraud In Srinagar

انہوں نے بتایا کہ سائل نے تحریری طورپر شکایت درج کی کہ راجندر پنڈتا نامی شخص نے بلڈنگ پرمشن کے حصول کی خاطر اُس سے رقم اینٹھ لی۔ کرائم برانچ کشمیر کی اکنامک آفینس ونگ نے معاملے کی باریک بینی سے تحقیقات کی جس دوران معلوم ہوا ہے کہ راجندر پنڈتا اپنے آپ کو سول انجینئر کے طور پر پیش کرکے لوگوں کو بلڈنگ پرمشن فراہم کرنے کے عوض اُن سے بھاری مقدار میں رقومات اینٹھ لیتا تھا۔ اُن کے مطابق مذکورہ جعلی سول انجینئر کے خلاف دفعہ 420کے تحت کیس درج کیا گیا اور اُس کے خلاف آج باضابط طورپر عدالت مجاز میں چارج شیٹ پیش کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: SIA conducts raids in Shopian شوپیان میں ایس آئی اے کی کاروائی جاری
یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.