ETV Bharat / state

Sub Inspector Recruitment Scam ایس آئی بدعنوانی معاملے میں مزید چار افراد گرفتار - ایس آئی بدعنوانی معاملے میں مزید چار افراد گرفتار

سنٹرل بیرو آف انویسٹی نے پولیس سب انسپکٹرز اور جونئر انجینئر کے امتحانات میں بدعنوانیوں معاملے میں مزید چار افراد کو گرفتار کیا ہے۔ اس سلسلے میں اب تک سی بی آئی نے تقریباً 40 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے اور ان میں 13 ملزمین کو گرفتار بھی کیا ہے۔ Sub Inspector Recruitment Scam

CBI Arrests 4 More Accused In J&K Police Sub Inspector Recruitment Scam
ایس آئی بدعنوانی معاملے میں مزید چار افراد گرفتار
author img

By

Published : Nov 7, 2022, 10:31 AM IST

سرینگر: سنٹرل بیرو آف انویسٹی نے پولیس سب انسپکٹرز اور جونئر انجینئر کے امتحانات میں بدعنوانیوں معاملے میں مزید چار افراد کو گرفتار کیا ہے، جس میں پولیس اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) اور سی آر پی ایف کانسٹبل شامل ہیں۔ گرفتار پولیس اے ایس آئی اشوک کمار جموں ضلع سے کے رہنے والے ہیں جب کہ سی آے پی ایف کانسٹبل سریندر کمار ہریانہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ مذکورہ پولیس اے ایس آئی کے فرزند، دختر اور داماد نے سب انسپکٹر امتحانات پاس کیا تھا۔ CBI Arrests 4 More Accused In J&K Police Sub Inspector Recruitment Scam

سی بی آئی نے اس کے علاوہ مزید دو افراد جن کا تعلق دہلی اور ہریانہ سے انہیں بھی گرفتار کیا ہے۔ گرفتار افراد پرنٹنگ پریس کے ملازمین۔
سی بی آئی نے گزشتہ ماہ ان بدعنوانیوں میں ملوث بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے کمانڈنٹ ڈاکٹر کرنیل سنگھ کو گرفتار کیا ہے۔
مزکورہ افسر کو عدالت نے دس دن تک سنٹرل بیرو آف انویسٹی گیشن کی ریمانڈ میں رکھنے کا حکم دیا ہے۔ غور طلب ہے کہ جموں و کشمیر سروس سلیکشن بوڈ (ایس ایس بی) نے گزشتہ برس پولیس میں سب انسپکٹرز کی بارہ سو آسامیوں کی بھرتی کا عمل شروع کیا تھا۔ ان آسامیوں کے تحریری امتحانات کے نتائج میں امیدواروں نے بے ضابطگیوں کا الزام لگایا تھا اور جموں میں ایس ایس بی کے خلاف احتجاج کرکے اس میں جانچ کا مطالبہ کیا تھا۔

احتجاج اور تنقید کے بعد ایل جی انتظامیہ نے چیف سیکرٹری ارون کمار مہتا کی سربراہی میں جانچ کمیٹی تشکیل دی تھی اور اس کمیٹی نے نتائج میں بے ضابطگیوں کا انکشاف کیا تھا۔ اس سلسلے میں اب تک سی بی آئی نے تقریباً 40 ملوثین کے خلاف مقدمے درج کیے ہیں اور ان میں 13 ملزمین کو گرفتار کیے ہیں۔ وہیں ایس ایس بی نے ان امتحانات کو دسمبر میں دوبارہ منعقد کرنا کا اعلان کیا ہے۔ J&K Police Sub Inspector Recruitment Scam

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.