ETV Bharat / state

Journalist Threatened In Kashmir عسکری تنظیم ایل ای ٹی ہینڈلرز کے خلاف کیس درج

author img

By

Published : Nov 12, 2022, 9:43 PM IST

جموں و کشمیر پولیس نے شیر گری پولیس اسٹیشن میں کشمیر میں مقیم صحافیوں اور نامہ نگاروں کو براہ راست دھمکی آمیز خط کی آن لائن اشاعت اور پھیلانے کے الزام کے تحت عسکری تنظیم ایل ای ٹی/ٹی آر ایف کے ہینڈلرز کے خلاف کیس درج کی ہے۔case filled against Let For threatening journalists in Kashmir

case filled against Let For threatening journalists in Kashmir

سرینگر: جموں و کشمیر پولیس نے ہفتہ کے روز کشمیر میں مقیم صحافیوں اور نامہ نگاروں کو دھمکیاں جاری کرنے کے لئے لشکر طیبہ کے ہینڈلرز اور اس کی شاخ کے ٹی آر ایف کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔case filled against Let For threatening journalists in Kashmir

سرینگر پولیس نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ شیر گڑی پولیس اسٹیشن میں یو اے پی اے اور آئی پی سی کے تحت عسکری تنظیم ایل ای ٹی کے ہینڈلرز کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق کشمیر میں مقیم صحافیوں اور نامہ نگاروں کو براہ راست دھمکی آمیز خط کی آن لائن اشاعت اور پھیلانے کے لیے عسکری تنظیم ایل ای ٹی کے ہینڈلرز، فعال دہشت گردوں اور او جی ڈبلیوز اور اس کے آفس شاٹ ٹی آر ایف کے خلاف ایک مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ معاملہ ایف آئی آر نمبر 82/2022 دفعات 13 یو اے پی اے، 505، 153B، 124A اور 506 کے تحت شیرگری پولیس اسٹیشن میں درج کیا گیا ہے۔"

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.