ETV Bharat / state

'اس لڑائی میں کشمیر کو بھول نہیں سکتے'

author img

By

Published : Jan 16, 2020, 11:19 AM IST

جے این یو اسٹوڈنٹس یونین صدر آئشی گھوش نے کہا ہے کہ کشمیر میں جو کچھ ہو رہا ہے اسے ہم بھول نہیں سکتے ہیں۔

جے این یو اسٹوڈنٹس یونین صدر آئشی گھوش
جے این یو اسٹوڈنٹس یونین صدر آئشی گھوش

پانچ جنوری کو چند نقاب پوش جے این یو کیمپس میں گھس آئے تھے اور ہاسٹلز میں توڑ پھوڑ کی تھی، حملہ آوروں نے طلبا کو بے رحمی سے پیٹائی کی۔
حملے میں اسٹوڈنٹس یونین کی صدر آئشی گھوش بھی زخمی ہو گئیں تھیں۔
جے این یو اسٹوڈنٹ یونین صدر گوش نے جامعیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے باہر خطاب کرتے ہوئے کہا کہا کہ 'ہم اس لڑائی میں کشمیر کا پیچھا اور ان کی بات کو نہیں بھول سکتے۔ان کے ساتھ جو ہو رہا ہے، کہیں نہ کہیں وہیں سے اس سرکار نے شرع کیا تھا کہ ہمارے آئین کو ہم سے چھینا جائے'۔

پیر کے روز دہلی پولیس نے 5 جنوری کو یونیورسٹی میں ہوئے تشدد معاملے میں آئشی گھوش اور دو دیگر افراد سے پوچھ گچھ کی تھی۔ جے این یو تشدد کی تحقیقات کرنے والی کرائم برانچ نے جمعہ کے روز گھوش سمیت نو مشتبہ افراد کی تصاویر جاری کی تھیں۔
واضح رہے کہ 5 جنوری کو نقاب پوش ہجوم کیمپس میں داخل ہو کرر طلباء اور اساتذہ پر ڈنڈوں اور آہنی سے حملہ کیا تھا۔ حملے میں گھوش سمیت 30 سے زائد طلباء زخمی ہوگئے تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.