ETV Bharat / state

Altaf Thakur on Budget 2022: بجٹ عوام دوست ہے اور ہم اس کا خیر مقدم کرتے ہیں، بی جے پی ترجمان - جموں وکشمیر کے لئے بھی 35 ہزار کروڑ روپیہ

عام بجٹ میں جموں وکشمیر کے لئے 35 ہزار کروڑ روپیہ مختص رکھے گئے ہیں جب کہ دوسرے شعبوں کو ترقی دینے کی خاطر بھی بجٹ میں بہت کچھ رکھا گیا ہے۔ لہٰذا جموں وکشمیر کے لوگ اس بجٹ کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ Budget of Jammu and Kashmir

خیر
خیر
author img

By

Published : Feb 3, 2022, 12:04 PM IST

بھارتیہ جنتا پارٹی کے جموں وکشمیر یونٹ کے ترجمان الطاف ٹھاکر نے مرکزی بجٹ کو عوام دوست بجٹ قرار دیا ہے۔ BJP Spokesperson On 2022-23 Budget

انہوں نے بتایا کہ یہ بجٹ پورے ملک کے لئے سنگ میل ثابت ہوگا۔ ان باتوں کا اظہار انہوں نے سرینگر میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔ Altaf Thaku on Budget 2022

انہوں نے بتایا کہ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کی جانب سے پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا بجٹ عوام دوست ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس بجٹ سے ملک کا بنیادی ڈھانچہ مضبوط ہوگا۔ اُن کے مطابق بجٹ میں سب کے لئے کچھ نہ کچھ رکھا ہے۔ J&K has been given ₹35,581.44 crore for 2022-23

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ جموں وکشمیر کے لئے بھی 35 ہزار کروڑ روپیہ مختص رکھے گئے ہیں جبکہ دوسرے شعبوں کو ترقی دینے کی خاطر بھی بجٹ میں بہت کچھ رکھا گیا ہے لہذا جموں وکشمیر کے لوگ اس بجٹ کا خیر مقدم کرتے ہیں۔Budget 2022-23 real boost for J-Ks economy

انہوں نے بتایا کہ ملک کی ترقی کے لئے یہ بجٹ سنگ میل ثابت ہو گا ۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ کہ ڈل اور نگین جھیل کے لئے بھی بجٹ میں پیسے مختص رکھے گئے ہیں جس کا ہم خیر مقدم کرتے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.