ETV Bharat / state

بالی ووڈ کشمیر میں سرگرمیاں بحال کرنے کا خواہاں

فلم سازوں نے کہا کہ فلموں سے لے کر ویب سیریز تک کے کچھ عمدہ مواد کی شوٹنگ ریاست بھر کے خوبصورت نظاروں اور پرسکون مقامات پر کی جائے گی۔

author img

By

Published : Feb 16, 2021, 9:30 AM IST

بالی ووڈ کے فلم سازوں نے پیر کو لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سکریٹری نتیشور کمار سے ملاقات کی۔ اس دوران انہوں نے کشمیر بالی ووڈ کی سرگرمیاں بحال کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔

پروڈیوسر مہاویر جین کی سربراہی میں بالی ووڈ فلم سازوں کے ایک وفد میں دنیش وجن، ایکتا کپور، امتیاز علی، نتیش تیواری، اشونی آئیر، سنجے تریپتی شامل تھے، جنہوں نے ملاقات میں شخصی طور پر شرکت کی جبکہ روہت شیٹی اور کچھ مزید افراد ایک فون کال پر جڑے رہے۔

بالی ووڈ کشمیر میں سرگرمیاں بحال کرنے کا خواہاں
بالی ووڈ کشمیر میں سرگرمیاں بحال کرنے کا خواہاں

لیفٹیننٹ گورنر نے وفد کے نظریات کو سراہا اور اس سلسلے میں انہیں تعاون کا یقین دلایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.