ETV Bharat / state

آئیسلوشن وارڈ میں گانا گاتے نظر آئے روندر رینا - روندر رینا کا ویڈیو

روندر رینا اس وقت کورونا سے متاثر ہیں اور سری نگر کے ماتا ویشنو دیوی اسپتال میں ان کا علاج چل رہا ہے۔

آئیسلوشن وارڈ میں گانا گاتے نظر آئے روندر رینا

author img

By

Published : Jul 26, 2020, 4:37 AM IST

جموں وکشمیر میں بی جے پی کے ریاستی صدر روندر رینا کا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں ایک ڈاکٹر اور وہ گانا گاتے نظر آرہے ہیں۔

یہ ویڈیو آج شام منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک ڈاکٹر اکشے کمار کی فلم کیسری کا گانا 'تیری مٹی میں مل جاواں گا رہا ہے، یہ ڈاکٹر کورونا سے متاثر بی جے پی کے ریاستی صدر روندر رینا کے آئیسلوشن وارڈ میں ہی گانا گاتا ہے جس کے بعد روندر رینا بھی ڈاکٹر کی سر میں سر ملاتے نظر آئے۔

آئیسلوشن وارڈ میں گانا گاتے نظر آئے روندر رینا

آپ کو بتا دیں کہ روندر رینا کورونا سے متاثر وئے تھے جس کے بعد انہیں سرینگر کے ماتا ویشنو دیوی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا اس وقت وہ وہیں اسپتال کے آئیسلوشن وارڈ میں بھرتی ہیں، اور کورونا کا علاج کرا رہے ہیں۔

اسی دوران اسپتال کے ایک ڈاکٹر چنچل انہیں اکشے کمار کی فلم کیسری کا گانا سنا رہے ہیں، اس کے تھوڑی دیر کے بعد روندر رینا بھی ڈاکٹر کے ساتھ گانا گانے لگتے ہیں، ان دونوں کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔

اہم بات یہ ہے کہ روندر رینا کا جمعہ کو دوسرا ٹیسٹ کیا گیا جس کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.