ETV Bharat / state

'جموں و کشمیر کی عوام امن کی خواہاں' - بی جے پی

بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری رام مادھو نے سرینگر کے للت ہوٹل میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر کی سیاسی جماعتیں صرف اپنے مفاد کے لے کام کرتی ہیں۔

'جموں و کشمیر کی عوام امن کی خواہشمند '
author img

By

Published : Mar 27, 2019, 4:25 PM IST

Updated : Mar 27, 2019, 7:59 PM IST

ان کا مزید کہنا تھا'جموں و کشمیر کی عوام امن کی خواہشمند ہیں'۔

رام مادھو نے کہا کہ مقامی سیاسی جماعتوں نے دفعہ 35 کی شنوائی کے مد نطر انتخابات بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ لیا تھا، اور اب تمام پارٹیاں انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں، ان سیاسی جماعتوں کی یہ دوغلی پالیسی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ پارٹیاں اپنے سیاسی مفاد کے لیے لوگوں کو گمراہ کرنے کے لیے طرح کےبیانات دے رہی ہیں ۔کوئی پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے کے نام پر ووٹ حاصل کرناچاہتے ہیں تو کوئی پارٹی عسکریت اور علحیدہ پسندوں کے گن گا کر اپنی سیاسی ساکھ بچانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

'جموں و کشمیر کی عوام امن کی خواہشمند '

انہوں نے پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس کی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ دونوں پارٹیاں اپنے سیاسی مستقبل کو بچانے کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے تیار ہیں۔ ان کا ریاست جموں و کشمیر کی ترقی اور لوگوں کی فلاح بہبود سے کوئی بھی مطلب نہیں ہیں۔

انہوں نے سوالیہ انداز میں نیشنل کانفرنس سے پوچھا کہ'' اکبر لون کے حالیہ پاکستان زندہ باد کے نعرے پر اپنا موقف واضح کریں جو بھارت کے خلاف نعرے لگانے والا ہو وہ کس آئین اور کس حق سے پارلیمانی انتخاب لڑ سکتا ہے'۔

رام مادھو نے کہا کہ ہم نے الیکشن کمیشن سے اپیل کی ہے کہ اکبر لون کے خلاف ایف آئی آر درج کی جانی چاہئے اور اس سے پارلیمانی انتخابات لڑنے سے روکا جانا چائے ۔

Intro:پی ڈی پی اور این سی اپنے سیاسی مفاد کے لیے لوگوں کو گمراہ کر رہی ہی۔رام مادھو

Body:جن مقامی پارٹیوں نے 370اور دفعہ 35Aکو مرکزی سرکار کی جانب سے خطرہ ہے کی بنیاد پر بلدیاتی انتخابات لڑنے سے مکمل طور انکار کیا تھا وہ آج کس منہ سے پارلیمانی انتخابات میں بڑھ چڑھ حصہ لے کر لوگوں کے سامنے جارہے ہیں۔کیا اب دفعہ 35Aیا370 کو ان مقامی پارٹیوں کےمطابق خطرہ نہیں ہے۔
ان باتوں کا اظہار بی جے پی کے قومی جنرل سیکرٹری رام مادھو نے سرینگر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا ۔
انہوں نے پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس کی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ یہ دونوں پارٹیاں اپنے سیاسی مستقبل کو بچانے کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے تیار ہیں ۔ان کا ریاست جموں و کشمیر کی ترقی اور لوگوں کی فلاح بہبود سے کوئی بھی مطلب نہیں ہیں۔
رام مادھو نے کہا کہ یہ پارٹیاں آج اپنے سیاسی مفاد کے لیے لوگوں کو گمراہ کرنے کے لیے طرح طرح کےبیانات دے رہی ہیں ۔کوئی پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے کے نام پر ووٹ حاصل کرناچاہتے ہیں تو کوئی پارٹی عسکریت اور علحیدہ پسندوں کے گن گا کر اپنی سیاسی ساکھ بچانے کی کوششوں میں مصروف عمل ہیں۔
انہوں نے سالیہ انداز میں نیشنل کانفرنس سے پوچھا کہ اکبر لون کے حالیہ پاکستان زندہ باد کے نعرے پر اپنا موقف واضح کریں جو بھارت کے خلاف نعرے لگانے والا ہو وہ کس آئین اور کس حق سے پارلیمانی انتخاب لڑ سکتا ہے ۔رام مادھو نے کہا کہ ہم نے الیکشن کمیشن سے اپیل کی ہے کہ اکبر لون کے خلاف ایف آئی آر درج کی جانی چاہئے اور اس سے پارلیمانی انتخابات لڑنے سے روکا جانا چائے ۔

انہوں نے مزید کہا

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لیے سرینگر سے پرویز الدین کی رپورٹ
Last Updated : Mar 27, 2019, 7:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.