ETV Bharat / state

سرینگر: بی جے پی کی جانب سے سووچھ بھارت ابھیان - بھارتیہ جنتا پارٹی

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں آج یکم اکتوبر کی مناسبت سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے 'سووچھ بھارت ابھیان' مہم کا آغاز سے کیا گیا۔

سووچھ بھارت ابھیان
سووچھ بھارت ابھیان
author img

By

Published : Oct 1, 2020, 10:32 PM IST

سووچھ بھارت ابھیان کی اس مہم میں بھارتیہ جنتا پارٹی سے وابستہ رہنما اور کارکنان صاف صفائی کی جبکہ اس دوران شیر کشمیر پارک سے باضابطہ طور پر بھارتیہ جنتا پارٹی لیڈران نے جھاڑو سے صفای مہم کا آغاز کیا۔

سووچھ بھارت ابھیان

اس دوران ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی کے نائب صدر صوفی یوسف نے کہا کہ 'یہ صفائی مہم گاندھی جینتی کے موقع پر کی جاتی ہے جبکہ مہاتما گاندھی کا خواب بھارت کو سووچھ بنانا تھا جو بھارتیہ جنتا پارٹی ہی پورا کرے گی۔

اس دوران بی جے پی کشمیر ونگ کے ترجمان الطاف ٹھاکر نے کہا کہ 'یہ بی جے پی کی ہی حکومت ہے جو گاندھی جی کا خواب پورا کرسکتی ہے اور یہ کوشش اسی کی ایک کڑی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.