ETV Bharat / state

ڈی ڈی سی انتخابات: 'ہم پر ستم، بی جے پی پر کرم'

سیکیورٹی کے نام پر عوامی اتحاد برائے گپکار اعلامیہ (پی اے جی ڈی) کے امیدواروں کو انتخابی مہم چلانے سے روکنے کے 'انتقامی' اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے، این سی کے ترجمان، عمران نبی ڈار نے کہا کہ ان کے امیدواروں کے ساتھ تحصب رواں رکھا جا رہا ہے۔

author img

By

Published : Nov 24, 2020, 12:18 PM IST

نیشنل کانفرنس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ضلعی ترقیاتی کونسل (ڈی ڈی سی) انتخابات میں بی جے پی اور "حامی پارٹیوں" کے علاوہ دیگر جماعتوں کی شراکت کو سبوتاژ کیا جار رہا ہے۔

پارٹی کے ترجمان عمران بنی ڈار نے کہا ڈی ڈی سی انتخابات میں مختلف پارٹیوں کے لئے پریشانیاں پیدا کی جا رہی ہے تاکہ بی جے پی اور اس کی ہم خیال جماعتوں کو فائدہ پہنچے۔

سیکیورٹی کے نام پر عوامی اتحاد برائے گپکار اعلامیہ (پی اے جی ڈی) کے امیدواروں کو انتخابی مہم چلانے سے روکنے کے 'انتقامی' اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے، این سی کے ترجمان، عمران نبی ڈار نے کہا کہ ان کے امیدواروں کے ساتھ تحصب رواں رکھا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی اے جی ڈی امیدواروں کو ہوٹلوں اور سیکیورٹی زونوں تک محدود رکھ کر انتخابی مہم سے دور رکھا جا رہا ہے جس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ نئی دہلی (مرکزی حکومت) کے ارادے صحیح نہیں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.