ETV Bharat / state

بارہمولہ کا تاریخی پل لاک ڈاؤن کے بعد بھی اب تک بند - لاک ڈاؤن

شمالی کشمیر کے بارہمولہ کا تاریخی سیمنٹ پل مسلسل کئی ماہ سے بند ہے جس سے یہاں کی کثیر آبادی کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔

Baramulla Bridge Closed By Authorities
بارہمولہ کا تاریخی پل لاک ڈاؤن کے بعد بھی اب تک بند
author img

By

Published : Sep 18, 2020, 5:20 PM IST

اس تعلق سے مقامی لوگوں کاکہنا ہے، انہیں بارہمولہ سیول لائنز تک جانے کے لیے کافی مشقت اٹھانی پڑتی ہیں اور گرمی کے باعث لوگوں کو کافی دقتیں پیش آتی ہیں۔ ایک مقامی شخص کا کہنا ہے کہ اگرچہ جموں و کشمیر میں لاک ڈاؤن کے دوران کئی سارے اضلاع میں رابطہ کی سڑکیں اور پل بند کر دیے گیے تھے، تاہم بارہمولہ کا یہ تاریخی پل لاک ڈاؤن کھلنے کے بعد بھی اب تک بند ہے۔

بارہمولہ کا تاریخی پل لاک ڈاؤن کے بعد بھی اب تک بند

مقامی لوگوں کا مزید کہنا تھا کہ وہ اگرچہ حکام کی نوٹس میں یہ بات لا چکے ہیں کہ پل بند رہنے سے انہیں کئی ساری مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے تاہم ابھی تک اس پل کو کھولنے کے لیے کوئی اقدام نہیں اٹھا گیا ۔
مزید پڑھیں:

پہلگام میں کاشت کی گئی بھنگ کو تباہ کیا گیا

لوگوں نے ضلع مجسٹریٹ بارہمولہ ڈاکٹر جی این یتوں سے درخواست کی ہے کہ اس پل کو جلد از جلد لوگوں کی سہولیات کے لیے کھولا جائے تاکہ لوگوں کو مزید مشکلاتوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.