ETV Bharat / state

Awami Awaz Party Opposes sale of beer ڈیپارٹمنٹل اسٹورز پر شراب بھیچنے والے فیصلے کو واپس لیا جائے، عوامی آواز پارٹی - تازہ خبر جموں و کشمیر میں شراب کی فروخت

جموں و کشمیر عوامی آواز پارٹی نے انتظامیہ کی جانب سے کشمیر میں بئیر اور دیگر مشروبات کی چیزے ڈیپارٹمنٹل اسٹورز پر بھیچنے کے فیصلے پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے اس فیصلے کو واپس لینے کی مانگ کی ہے۔Awami Awaz Party Opposes sale of beer

awami-awaz-party-opposes-sale-of-beer-at-departmental-stores-in-jk
ڈیپارٹمنٹل اسٹورز پر شراب بھیچنے والے فیصلے کو واپس لیا جائے، عوامی آواز پارٹی
author img

By

Published : Oct 12, 2022, 10:21 PM IST

سرینگر: ۔سرینگر میں عوامی آواز پارٹی کی جانب سے پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیاگیا۔ پریس کانفرنس میں عوامی آواز پارٹی کے صدر سہیل احمد نے جموں و کشمیر انتظامیہ کی جانب سےحالیہ فیصلے پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے اس فیصلے کو واپس لینے کی اپیل کی۔سہیل احمد نے بھارتیہ جنتا پارٹی سرکار پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف سے اگر بی جے پی نشہ مکت جموں و کشمیر کی بات کرتے ہے تو دوسری طرف جموں کشمیر میں اب شراب تمام دوکانوں پر دستیاب رکھنے اور بھیچنے کے نئے آرڈر نکال رہی ہے۔ انہوں نے سرکار سے مذکورہ کو واپس لینے کی اپیل کی ہے ۔

ڈیپارٹمنٹل اسٹورز پر شراب بھیچنے والے فیصلے کو واپس لیا جائے، عوامی آواز پارٹی

بتادیں کہ جموں کشمیر لیفٹننٹ گورنر انتظامیہ نے یونین ٹریٹری کے قصبہ جات میں کریانہ اسٹورز (ڈیپارٹمنٹل اسٹورز) کو بیئر اور دیگر مشروبات خریدنے کی اجازت دی ہے۔AC approves sale of beer in departmental stores
ایل جی منوج سنہا کی صدارت میں انتظامی کونسل جس میں ایل جی کے مشیر بھٹناگر اور چیف سیکرٹری ارن کمار مہتا شامل تھے نے یونین ٹریٹری کے قصبوں میں چلنے والے ان سٹورز کو لائسنس حاصل کرنے کے بعد بیئر و دیگر مشروبات کو خریدنے کی منظوری کا اعلان کیا۔

مزید پڑھیں: Beer sale in Kashmir انتظامی کونسل نے جموں کشمیر میں بیئر خریدنا آسان کیا

انتظامیہ کے بیان کے مطابق کونسل نے جموں کشمیر لکئر لائسنس اور سیل رولز میں اس ترمیم کو منظوری دی جس کے تحت جو اسٹورز سرینگر اور جموں میں لائسنس کو حاصل کرنا چاہتے ہیں ان کی سالانہ آمدنی پانچ کروڑ ہونے چاہئے اور اسٹور کی لمبائی و چوڑائی 1200 فیٹ ہونی چاہیے جبکہ دیگر قصبوں میں دو کروڑ آمدنی ہونی چاہیے۔انتظامی کونسل نے محکمہ ٹورزم ڈیولپمنٹ کارپوریشن کو بھی بیئر اور دیگر مشروبات بھیجنے کی اجازت دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.