ETV Bharat / state

سرینگر: متعدد علاقے ریڈ زون قرار - سرینگر لیفٹیننٹ گورنر

سرینگر لیفٹیننٹ گورنر جی سی مرمو کے مشیر بصیر احمد خان نے آج سرینگر کے 8 پولیس تھانو کے دائرہ اختیار میں آنے والے تمام علاقوں کو “ریڈ زون” قرار دیا-

سرینگر: 8 پولیس اسٹیشنوں کے تحت آنے والے علاقے ریڈ زون قرار

author img

By

Published : Apr 13, 2020, 12:01 PM IST

سرینگر لیفٹیننٹ گورنر جی سی مرمو کے مشیر بصیر احمد خان نے بتایا کہ کورونا وائرس کے خطرات کی وجہ سے متعدد علاقوں کو ریڈ زون قرار دیا گیا ہے۔

انہوں نے عہدیداروں اور پولیس افسران کو مکمل پابندیوں کو یقینی بنانے کی ہدایت دی۔ کوویڈ 19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ان علاقوں کو ریڈ زون قرار دیا گیا -

سرینگر: 8 پولیس اسٹیشنوں کے تحت آنے والے علاقے ریڈ زون قرار
سرینگر: 8 پولیس اسٹیشنوں کے تحت آنے والے علاقے ریڈ زون قرار

سرینگر کے ان آٹھ پولیس تھانوں کے دائرہ اختیار میں آنے والے تمام علاقے جن میں رعناوری ، خانیار ، صفا کدال ، مہاراج گنج ، نوہٹہ، کاکا سرائے اور عیدگاہ ،جیسے علاقے شامل ہیں کو ریڈ زون قرار دیا گیا ہے اور یہاں کل سے مزید سخت پابندیاں عائد رہے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.