ETV Bharat / state

Corona Surge in J&K: سکمز صورہ میں فیکلٹی ممبران کی سرمائی تعطیلات منسوخ - جموں وکشمیر میں کورونا وائرس

جموں و کشمیر خصوصا وادی کشمیر میں کورونا وائرس کے تیز رفتار پھیلاؤ Corona Surge in J&K کے پیش نظر شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز صورہ SKIMS Soura Srinagar نے اپنے تمام فیکلٹی ممبران کی سرمائی تعطیلات کو منسوخ کر دیا ہے۔

Corona Surge in J&K: سکمز صورہ نے فیکلٹی ممبران کی سرمائی تعطیلات منسوخ کیں

author img

By

Published : Jan 11, 2022, 3:27 PM IST

سنہ 2022 کی سرمائی تعطیلات کو منسوخ SKIMS Soura Cancels Winter Vacation of Staff Members قرار دیتے ہوئے ڈائریکڑ سکمز صورہ کی جانب سے جاری حکم نامے میں چھٹی پر چل رہے صورہ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ SKIMS Soura Srinagar کے تمام ڈاکٹروں اور فکلیٹی ممبران کو بغیر کسی تاخیر کے اپنی ڈیوٹی پر حاضر ہونے کو کہا گیا ہے۔

سکمز کے ڈائریکٹر ڈاکٹر پرویز احمد کول نے منگل کے روز جاری حکمنامے میں کہا کہ ’’کورونا وائرس کے کیسز میں اچانک اضافے Corona Cases Surge in Kashmir اور امیکرون کیسز کے پیش نظر فیکلٹی ممبران کی سرمائی تعطیلات سال 2022 کو منسوخ SKIMS Winter Vacation Cancelled کیا جا رہا ہے۔‘‘

اس سے قبل ڈائریکٹر ہیلتھ سروسزکشمیر، جی ایم سی جموں اور جی ایم سی سرینگر نے بھی اپنے منسلک تمام ہسپتالوں میں کام کر رہے ڈاکٹروں اور فیکلٹی ممبران کی سرمائی چھٹیاں منسوخ کر دی تھیں۔

قابل ذکر ہے کہ حالیہ دنوں جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے مثبت معاملات میں آئے روز اضافہ Covid Cases Increase in J&K درج کیا جا رہا ہے، جس کو مزید پھیلنے سے روکنے کو یقینی بنانے کے لیے انتظامیہ کی جانب سے کئی اقدام اٹھائے جا رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.