ETV Bharat / state

امرناتھ یاترا ملتوی - پیشگوئی

جموں کشمیر کی ریاستی انتظامیہ نے اعلان کیا کہ امرناتھ یاترا خراب موسمی حالات کی پیشگوئی کی وجہ سے 4 اگست تک ملتوی رہے گی۔

amarnath-yatra
author img

By

Published : Aug 1, 2019, 10:48 AM IST

حکام کے مطابق محکمہ موسمیات نے آنے والے کچھ دنوں کیلئے بارش کی پیشگوئی کی ہے جس کے نتیجے میں سرینگر ۔جموں شاہراہ پر تودے گرسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پہلگام اور بالہ تل سے گپھا تک جانے والے راستوں پر حالیہ بارش کی وجہ سے پھسلن بھی ہے جو تازہ بارش سے بڑھ سکتی ہے۔

حکام نے کہا کہ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کو مد نظر رکھتے ہوئے امرناتھ یاترا کو 4 اگست تک ملتوی رکھنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔
امرناتھ یاترا یکم جولائی سے شروع ہوگئی اور یہ 15 اگست تک جاری رہے گی۔

Intro:خراب موسمی حالات کے پیش نظرامرناتھ یاترا 4اگست تک معطل

ریاستی انتظامیہ نے بدھ کو اعلان کیا کہ امرناتھ یاترا خراب موسمی حالات کی پیشگوئی کی وجہ سے 4اگست تک معطل رہے گی۔
حکام کے مطابق محکمہ موسمیات نے آنے والے کچھ دنوں کیلئے بارش کی پیشگوئی کی ہے جس کے نتیجے میں سرینگر ۔جموں شاہراہ پر پسیاں گر آسکتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پہلگام اور بالہ تل سے گپھا تک جانے والے راستوں پر حالیہ بارش کی وجہ سے پھسلن بھی ہے جو تازہ بارش سے بڑھ سکتی ہے۔
حکام نے کہا کہ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کو مد نظر رکھتے ہوئے امرناتھ یاتراکو4اگست تک معطل رکھنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ امرناتھ یاترا یکم جولائی سے شروع ہوگئی اور یہ15اگست تک جاری رہے گی۔

Body:خراب موسمی حالات کے پیش نظرامرناتھ یاترا 4اگست تک معطل

ریاستی انتظامیہ نے بدھ کو اعلان کیا کہ امرناتھ یاترا خراب موسمی حالات کی پیشگوئی کی وجہ سے 4اگست تک معطل رہے گی۔
حکام کے مطابق محکمہ موسمیات نے آنے والے کچھ دنوں کیلئے بارش کی پیشگوئی کی ہے جس کے نتیجے میں سرینگر ۔جموں شاہراہ پر پسیاں گر آسکتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پہلگام اور بالہ تل سے گپھا تک جانے والے راستوں پر حالیہ بارش کی وجہ سے پھسلن بھی ہے جو تازہ بارش سے بڑھ سکتی ہے۔
حکام نے کہا کہ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کو مد نظر رکھتے ہوئے امرناتھ یاتراکو4اگست تک معطل رکھنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ امرناتھ یاترا یکم جولائی سے شروع ہوگئی اور یہ15اگست تک جاری رہے گی۔

Conclusion:خراب موسمی حالات کے پیش نظرامرناتھ یاترا 4اگست تک معطل

ریاستی انتظامیہ نے بدھ کو اعلان کیا کہ امرناتھ یاترا خراب موسمی حالات کی پیشگوئی کی وجہ سے 4اگست تک معطل رہے گی۔
حکام کے مطابق محکمہ موسمیات نے آنے والے کچھ دنوں کیلئے بارش کی پیشگوئی کی ہے جس کے نتیجے میں سرینگر ۔جموں شاہراہ پر پسیاں گر آسکتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پہلگام اور بالہ تل سے گپھا تک جانے والے راستوں پر حالیہ بارش کی وجہ سے پھسلن بھی ہے جو تازہ بارش سے بڑھ سکتی ہے۔
حکام نے کہا کہ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کو مد نظر رکھتے ہوئے امرناتھ یاتراکو4اگست تک معطل رکھنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ امرناتھ یاترا یکم جولائی سے شروع ہوگئی اور یہ15اگست تک جاری رہے گی۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.