ETV Bharat / state

سرینگر: 'پٹواری کے مسائل کو حل کیا جائے' - سرکاروں کو خبردار کرچکے ہیں

جموں و کشمیر کے گرامائی دارالحکومت سرینگر میں آل جموں و کشمیر پٹواری ایسو سی ایشن نےایک پریس کانفرنس کے ذریعے پٹواریوں کے مسائل کو حل کرنے کا مطالبہ کیا۔

All j&k Pathwari Association press Conference

author img

By

Published : Nov 25, 2020, 10:32 PM IST

آل جموں و کشمیر پٹھوار ایسوسی ایشن نے سرینگر میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا اور پٹواریوں کے مسائل کو حل کرنے کا مطالبہ کیا۔ اس موقعے پر انہوں نے اراضی کے معاملات سے منسلک ملازمین کے کاموں کو سراہا۔

ویڈیو

ایسوسی ایشن کے مطابق ان کے مسائل ایسے ہیں جس پر انہوں نے ماضی میں بھی سرکاروں کو خبردار کرچکے ہیں اور دھڑنے بھی دے چکے ہیں۔'

ان کے مطابق افسران ان سے بہت قلیل وقت میں ڈیجٹل ڈاٹا کا مطالبہ کررہے ہیں جب کہ کوئی بھی ایسی سہولت مذکورہ ملازمین کو مہیا ہی نہیں کی گئی ہیں۔ ان کے مطابق پٹوار خانے جوکہ پرانے طرز پے بنے ہوے ہیں انہیں نئے طرز پر بنایا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.