ETV Bharat / state

دفعہ 370 کی برسی سے قبل پی ڈی پی رہنما نظر بند

پولیس نے اس کے متعلق کوئی جانکاری فراہم نہیں کی جبکہ رؤف بھٹ سے رابطہ نہیں ہوسکا کیونکہ انکا فون بند تھا-

دفعہ 370 کی برسی سے قبل پی ڈی پی رہنما نظر بند
دفعہ 370 کی برسی سے قبل پی ڈی پی رہنما نظر بند
author img

By

Published : Aug 4, 2020, 7:42 PM IST

دفعہ 370 کی منسوخی کی پہلی برسی پر انتظامیہ نے پی ڈی پی کے لیڈر رؤف بھٹ کو حراست میں لیا ہے-
رؤف بھٹ نے سوموار کو سرینگر میں پریس کانفرنس کے دوران کہا تھا کہ پی ڈی پی پانچ اگست کو 'یوم سیاہ' کے طور پر منائے گی اور انکے کارکن دفعہ 370 کی منسوخی کے خلاف احتجاج کریں گے-
تاہم انتظامیہ نے انکو آج دوپہر حراست میں لیا ہے- انکی حراست کے متعلق محبوبہ مفتی کی صاحبزادی التجا مفتی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی پی لیڈر رؤف بھٹ کو جموں و کشمیر پولیس نے حراست میں لیا ہے۔ چونکہ پارٹی نے پانچ اگست دفعہ 370 کی منسوخی کے خلاف پر امن احتجاج اور اس روز کو یوم ساہ منانے کا پروگرام بنایا تھا-
تاہم پولیس نے اس کے متعلق کوئی جانکاری فراہم نہیں کی جبکہ رؤف بھٹ سے رابطہ نہیں ہوسکا کیونکہ انکا فون بند تھا-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.