ETV Bharat / state

'گپکار الائنس کے امیدواروں کو سکیورٹی فراہم نہیں کی جا رہی ہے' - جموں و کشمیر الیکشن کمشنر کے کے شرما

مکتوب میں فاروق عبد اللہ نے لکھا ہے کہ "وادی میں ہونے والے ڈی ڈی سی انتخابات کے دوران ایک عجیب منظر دیکھا جا رہا ہے۔ پی اے جی ڈی کے امیدواروں کو حفاظت مہیا کرنے کے نام پر بند کیا جا رہا ہے۔ ایسے میں وہ اپنی انتخابی مہم بھی نہیں چلا پا رہے ہیں۔"

'گپکار الائنس کے امیدواروں کی سیکیورٹی فراہم نہیں کی جا رہی'

author img

By

Published : Nov 21, 2020, 5:20 PM IST

Updated : Nov 21, 2020, 7:54 PM IST

نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ہفتہ کے روز جموں و کشمیر الیکشن کمشنر کے کے شرما کو خط لکھ کر بی جے پی مخالف پارٹیوں کے ڈی ڈی سی انتخابات میں حصہ لے رہے امیدواروں کے ساتھ ہو رہے سلوک کے حوالے سے آگاہ کیا ہے۔
خط میں اُنہونے لکھا ہے کہ "وادی میں ہونے والے ڈی ڈی سی انتخابات کے دوران ایک عجیب منظر دیکھا جا رہا ہے۔ پی اے جی ڈی کے امیدواروں کو حفاظت مہیا کرنے کے نام پر بند کیا جا رہا ہے۔ ایسے میں وہ اپنی انتخابی مہم بھی نہیں چلا پا رہے ہیں۔"

خط
خط
خط
خط
اُن کا مزید کہنا ہے کہ "ہماری پارٹیاں کافی عرصے تک اقتدار میں رہ چکی ہیں۔ ہم یہاں کے حالات سے بخوبی واقف ہیں۔ انتظامیہ کے پاس حفاظت کے حوالے سے اہم ڈھانچہ موجود ہے۔ جس وجہ سے وہ تمام امیدواروں کو حفاظت مہیا کرسکتے ہیں بنا اُن کا نظریہ جانے۔"خط میں مزید کہا گیا ہے کہ "موجودہ حالات میں کچھ چنندہ افراد کو حفاظت فراہم کی جا رہی ہے اور کچھ کو محدود رکھا جا رہا ہے۔ یہ جمہوری نظام میں دخل اندازی ہے۔ حفاظت کے نام پر ایسا نہیں ہونا چاہیے۔"

Last Updated : Nov 21, 2020, 7:54 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.