ETV Bharat / state

Cancer Cases Recorded in Kashmir امسال ریجنل کینسر انسٹی ٹیوٹ میں پانچ ہزار سے زائد کیسز کا اندراج - Surgeries in SMHS Srinagar

جموں وکشمیر میں مجموعی طور پر 39041 کینسر مریض رجسٹرڈ کیے گئے ہیں، جن میں سال 2019 میں 12675، سال 2020 میں 13012 اور سال 2021 میں 13354 مریض کینسر سے متاثر ہوئے ہیں۔ancer Cases Recorded in Jammu and Kashmir

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 27, 2022, 7:21 PM IST

سرینگر: شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز صورہ کے ریجنل کینسر انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے سالانہ رپورٹ جاری کیا گیا ہے۔ جاری کردہ سالانہ رپوٹ 2022 میں شعبہ ریڈیو آنکولوجی کے اعداد و شمار پیش کیے گئے ہیں۔اعداد و شمار کے مطابق 1240 ریڈنیٹ آنکولوجی میں او پی ڈی خدمات کے ذریعے علاج ومعالجہ کرارہے ہیں۔ Regional Cancer Institute in Kashmir

رپورٹ کے مطابق ایک سال کے دوران 2073 افراد کو ریڈیو تھرپی دی گئی ہے جبکہ 2073 مریضوں کو ایکسٹرنل بیم تھرپی کے ذریعے علاج کیا گیا۔ایکسٹرنل بیم تھرپی میں 1717مریضوں کو ٹو ڈائمینشینل ریڈیو تھرپی (Two dimensional Radio therapy) ,32 کو تھری ڈائمینشینل ریڈیو تھرپی اس کے علاوہ شعبہ میں 113 مریضوں کو الیکٹرون تھرپی ،11 بیماروں کو برانچی تھرپی دی گئی ہے۔Radiotherapy for cancer patient

امسال ریجنل کینسر انسٹی ٹیوٹ میں پانچ ہزار سے زائد کیسز کا اندراج
رپورٹ کے مطابق 850 مریضوں کو کیمو تھرپی دی گئی جبکہ باری باری 3597 کینسر کے مریضوں کو کیمو تھرپی دی گئی ہے۔شعبہ ریڈنینٹ آنکولوجی میں ایک وقت 30 بیماروں کے داخلے کی سہولیات دستیاب ہیں جبکہ 7 انتہائی نگہداشت والے بستر بھی موجود ہیں۔chemotherapy for cancer patients شعبہ میں ہر روز 150 مریضوں کو مختلف اقسام کی تھرپی دی جاتی ہے۔واضح رہے جموں وکشمیر میں مجموعی طور پر 39041 کینسر مریض رجسٹرڈ کیے گئے ہیں جن میں سال 2019 میں 12675،سال 2020 میں 13012 اور سال 2021 میں 13354 مریض کینسر سے متاثر ہوئے ہیں۔Cancer Patients In J&Kادھر حال ہی میں سالانہ سپر اسپیشلیٹی ہسپتال اور ایس ایم ایچ ایس ہسپتال سرینگر نے بھی اپنے ایک سالانہ اعداد و شمار ظاہر کیے ہیں، جس کے مطابق ایس ایس ہسپتال میں روزانہ کی بنیاد پر تقریباً 27 چھوٹی بڑی سرجریز انجام دے جارہی ہیں،جن میں 13 بڑی اور 14 چھوٹی سرجریز شامل ہیں۔وہیں ہسپتال میں روزانہ کے او پی ڈی میں 6 سو مریضوں کا معائنہ کیا جاتا ہے۔اس کے علاوہ ہسپتال میں روزانہ کی بنیاد پر 11 کارڈیک انٹروینشنز،81 جی ای اور 12 رینل انٹروینشن پروسیجرز کئے جاتے ہیں۔ Surgeries in SMHS Srinagar وہیں ایس ایم ایچ ایس ہسپتال سرینگر میں گزشتہ ماہ نومبر میں او پی ڈی میں 79 ہزار 870 مریضوں کا علاج کیا گیا ہے جس کے مطابق ہسپتال میں روزانہ کی او پی ڈی میں 3 ہزار مریض علاج و معالجہ کی غرض سے آتے ہیں۔اس کے علاوہ نومبر میں ہسپتال میں تقریباً 2 ہزار مختلف قسم کی سرجریز انجام دی گئیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.