سرینگر: اطلاع کے مطابق سرینگر کے لسجن علاقہ میں دو مزدود اس وقت ہلاک ہوئے جب وہ غیر استعمال شدہ کنویں کی صفائی کر رہے تھے۔اگچہ بے حوشی کی حالت میں مزدوروں کو ایس ایچ ایم ایس ہسپتال لایا گیا ، تاہم وہاں پر موجود ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا۔2 Labourers Die While Cleaning Well in srinagar
متوفی کی شناخت پونچھ کے 45 سالہ ذاکر احمد اور گول گلاب گڑھ کے ر 38 سالہ طالب احمد کے طور پر ہوئی ہے۔
کنویں کے نچلے حصے میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی موجودگی کو وجہ سے مزدورں کی موت کی وجہ قرار دیا جارہا ہے۔پولیس نےمعاملے کی نسبت سے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کی ہے۔
مزید پڑھیں: Two Bears Trapped in well, Rescued پانپور میں دو ریچھ وائلڈ لائف محکے کی گرفت میں