ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: کورونا کے 1937 کیسز، 19 اموات - کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد

ملک کے دیگر حصوں کی طرح جموں و کشمیر میں کورونا کے کیسز میں بے تحاشہ اضافہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1937 کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔

جموں و کشمیر: کورونا کے 1937 کیسز، 19 اموات

author img

By

Published : Apr 23, 2021, 10:22 PM IST

جموں و کشمیر میں کورونا کے 1937 نئے کیسز کے ساتھ ہی کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 56 ہزار 344 ہو گئی ہے۔

نئے پائے گئے کیسز میں 1091 کا تعلق کشمیر سے ہے جبکہ 846 جموں خطے سے ہے۔ حکام نے بتایا کہ اس وبا میں مبتلا 19 افراد کی موت ہوئی ہے۔ ان میں سے 13 جموں سے ہیں اور 6 کشمیر وادی سے ہے۔ ان 19 اموات کے ساتھ ہی کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 2111 ہوگئی ہے۔

ضلع وار تفصیلات فراہم کرتے ہوئے حکام نے بتایا کہ ضلع جموں میں سب سے زیادہ 525 کیسز پائے گئے ہیں وہیں دوسرے نمبر پر ضلع سرینگر ہے جہاں آج 501 افراد اس وبا سے متاثر ہوئے ہیں۔ ضلع بارہمولہ میں 118، بڈگام میں 156، پلوامہ میں 55، کپواڑہ میں 59، اننت ناگ میں 75، بانڈی پورہ میں 14، گاندربل میں 40، کولگام میں 61، شوپیاں میں 12 کیسز پائے گئے ہیں۔

خطے جموں کے ادھمپور میں 72، راجوری میں 45، ڈوڈہ میں 13، کھٹوعہ میں 33، سانبہ میں 25، کشتواڑ میں 3، پونچھ میں 30، رامبن میں 22 اور ریاسی میں 78 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔

حکام کے مطابق 1019 کورونا مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔ ان میں سے 482 جموں خطے سے ہے اور 537 کشمیر وادی سے ہے۔

فی الحال جموں و کشمیر میں کورونا کے 16 ہزار 993 فعال کیسز ہیں۔ جن میں سے 7112 جموں خطے میں ہیں اور 9881 کشمیر وادی میں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.