ETV Bharat / state

سڑک حادثہ میں زخمی نوجوان کی موت - جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع

شوپیاں میں جمعرات کی شام ایک سڑک حادثے میں شدید طور پر زخمی ہونے والے نوجوان نے دم توڑ دیا ۔

سڑک حادثہ میں زخمی نوجوان کی موت
سڑک حادثہ میں زخمی نوجوان کی موت
author img

By

Published : Jul 3, 2020, 2:24 PM IST

جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع کے ہبڈی پورہ علاقے میں جمعرات کی شام دیر گئے ایک موٹر سائکل سوار نوجوان جسکی شناخت عثمان منظور ولد منظور احمد شیخ ساکنہ ٹاک محلہ شوپیان حادثہ کا شکار ہوکر شدید زخمی ہوگیا۔

نوجوان کو فوراً ضلع اسپتال شوپیاں لایا گیا جہاں سے اسے نازک حالت میں سرینگر کے ایس ایم ایچ ایس اسپتال منتقل کیا گیا جہاں یہ نوجوان جمعرات کی دوپہر کے وقت اپنے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑدیا۔

سڑک حادثہ میں زخمی نوجوان کی موت
سڑک حادثہ میں زخمی نوجوان کی موت

مقامی لوگوں کے مطابق نوجوان اپنی موٹر سائیکل پر جارہا تھا جس دوران ہبڈی پورہ علاقے میں سڑک پر گھڑا ہونے کی وجہ سے نوجوان موٹر سائیکل سے گر کر شدید طور پر زخمی ہوگیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.