شوپیان: جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں مغل روڈ پر پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ مقامی لوگوں کے مطابق اتوار کی شام کو مغل روڈ پر دبجن کے علاقے میں ایک گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔ حادثے میں 3 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ حادثے کے فوراً بعد مقامی پولیس اور نزدیکی فوجی کیمپ دبجن کے اہلکار جائے وقوع پر پہنچے اور انہوں نے زخمیوں کا ابتدائی علاج کیا۔ Three People Injured in Road Accident on Mughal Road shopain
Road Accident in Shopian: مغل روڈ پر سڑک حادثہ، تین زخمی - شوپیاں سڑک حادثہ میں تین افراد زخمی
مغل روڈ پر دبجن علاقے میں ایک گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، حادثے میں 3 افراد زخمی ہو گئے۔ Three People Injured in Road Accident on Mughal Road shopain
مغل روڈ پر سڑک حادثہ تین زخمی