ETV Bharat / state

IGP Kashmir On Shopian Encounter: امسال امرناتھ یاترا پُرامن طریقے سے چلائی جائے گی، آئی جی پی کشمیر

کشمیر پولیس زون کے انسپکٹر جنرل وجے کمار نے کہا کہ شوپیاں کے باڈی گام علاقے میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے چلائے گئے آپریشن میں چار مقامی عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا یہ عسکریت پسند غیر مقامی مزدوروں کے حملے میں ملوث تھے۔ IGP Kashmir On Shopian Encounter

author img

By

Published : Apr 14, 2022, 9:16 PM IST

This year Amarnath Yatra will be conducted peacefully says IGP Kashmir
امسال امرناتھ یاترا پُرامن طریقے سے چلائی جائے گی، آئی جی پی کشمیر

آئی جی پی کشمیر وجے کمار نے کہا کہ شوپیاں انکاؤنٹر میں چار مقامی عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا تمام عسکریت پسندوں ک تعلق لشکر طیبہ تنظیم سے IGP Kashmir On Shopian Encounter تھا۔ وجے کمار نے مزید کہا کہ پولیس کو اندیشہ ہے اس انکاؤنٹر میں ایک عسکریت پسند دانش بھاگنے میں کامیاب ہوا ہے جس کو سیکورٹی فورسز تلاش کر رہی ہیں۔

آئی جی پی کشمیر وجے کمار نے کہا کہ ضلع شوپیاں میں 6 عسکریت پسندوں کا گروپ تھا جن میں آج کے انکاؤنٹر میں 4 عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا مارے گئے عسکریت پسندوں میں عاقب، شوکت شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس گروپ میں دو عسکریت پسند بچ گئے ہیں جن میں اعجاز اور ساحل شامل ہیں۔ آئی جی پی کشمیر وجے کمار نے کہا یہ عسکریت پسند غیر مقامی مزداروں پر حملے کرنے میں ملاث تھے۔ وجے کمار نے کہا کہ امرناتھ یاترا کو پُر امن طریقے سے انجام دینے کے لیے سکیورٹی فورسز پوری طرح تیار ہیں۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ امرناتھ یاترا شروع ہونے سے پہلے سکیورٹی فورسز بہت سے عسکریت پسندوں کو نیوٹرلائز کرے گئے۔ اس کے علاوہ ہارڈ کور عسکریت پسندوں کے معاونین کو گرفتار کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ یاترا کے دوران سکیورٹی فورسز کی 3 ٹائیر ڈپلائمنٹ کی جائے گئی تاکہ یاترا میں کوئی ناخوشگور واقع پیش نہ آئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.